Pir Adnan Bodla
banner
piradnanbodla.bsky.social
Pir Adnan Bodla
@piradnanbodla.bsky.social
#Libra.Pro Democratic, Patriotic, Struggling for Democracy, Proud Supporter of PMLN, information Sec PMLN BWP Divison ,Cradle to Grave PMLN posts are Personal.
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت اہم اجلاس میں نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ کیلئے سکول آف پیرا میڈیکس، انسٹیٹیوٹ آف جینیٹک اینڈ بلڈ ڈیزیز، جدید سرجیکل و آرتھوپیڈک یونٹس اور ہر بڑے شہر میں کارڈیالوجی سینٹر کے قیام کا فیصلہ۔سرکاری ہسپتالوں کو جدید ترین آلات فراہم کرنے،کیلئے فنڈز کے اجرا کی ہدایت
May 6, 2025 at 7:53 AM
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے اکنامک کارپوریشن آرگنائزیشن کے 25 رکنی وفد کی ملاقات وزیراعلیٰ مریم نواز کا وفد کی لاہور آمد پر پرتپاک خیر مقدم سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے ای سی او وفد کے شرکا کو تفصیلی بریفننگ دی۔
April 15, 2025 at 7:09 AM
پاکستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ استعمال ہو رہا ہے امریکی اخبار نے پاکستان کے دعوے کی تصدیق کر دی۔
April 15, 2025 at 7:04 AM
مریم نواز کا خواب صحت مند پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ان کے وہ اقدامات ہیں جن سے عوام مستفید ہو رہے ہیں عوام کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں شہروں سمیت دیہی مرکز صحت کو بھی جدید طرز پر استوار کر دیا گیا ہے۔
April 13, 2025 at 10:29 AM
پی ٹی آئی کی ایک بار پھر این آر او کیلئے بھاگ دوڑ شروع ہو گئی سیاسی اور کور کمیٹی میں تبدیلی ہو رہی ہے بیرون ملک بیٹھ کر انقلاب لانے والوں کو پارٹی سے نکالنے کا عمل شروع ہونے والا ہے شہباز گل کو بھی کک مار کر نکالنے پر مشاورت ہو رہی ہے۔
April 13, 2025 at 9:40 AM
انطالیہ ڈپلومیسی فورم 2025 کانفرنس کی سائیڈ لائنز پر ترکیہ کے نائب صدر جودت یلماز اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز میں ملاقات ہوئی، نائب صدر جودت یلماز نے ڈپلومیسی فورم 2025 میں شرکت پر وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کا شکریہ ادا کیا۔
April 13, 2025 at 8:41 AM
بیلاروس کے صدر کی جانب سے میاں محمد نواز شریف اور وزیراعظم شہبازشریف وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔
April 11, 2025 at 7:24 AM
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں آسان کاروبار فنانس و کارڈ اسکیم کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔80 ہزار سے زائد قرض درخواستیں منظور 34 ہزار افراد کو قرض جاری کر دیا گیا۔
April 10, 2025 at 11:16 AM
حکومت کے ساتھ نظر ثانی معاہدے کے بعد گیارہ آئی پی پیز بجلی ٹیرف میں کمی کیلئے تیار نیپرا میں درخواست جمع کروا دی جس پر 16 اپریل کو سماعت ہوگی۔
April 10, 2025 at 10:36 AM
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ میاں نوازشریف نے جب بھی کمٹ کیا اسے پورا کیا ہے۔
میاں نوازشریف اب بھی بلوچستان کے معاملے پر اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔
April 10, 2025 at 6:27 AM
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب میں جدید ٹرانسپورٹ سسٹم لانے کی منظوری دے دی گئی۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں جن میں لاہور گوجرانوالہ فیصل آباد سیالکوٹ گجرات رحیم یار خان ڈیرہ غازی خان سمیت 6 اضلاع شامل ہیں ۔
April 7, 2025 at 2:04 PM
‏حکومت نے بجلی کے بلوں میں ٹی وی لائسنس فیس اور دیگر اضافی سرچارجز ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جو بہت خوش آئند ہے۔
April 6, 2025 at 9:16 AM