Pearls For Life
banner
pearlsforlife.bsky.social
Pearls For Life
@pearlsforlife.bsky.social
ہدائیت اور روشنی کے موتی چنیں اورپیاروں میں بانٹیں
یہ اکاونٹ "PearlsForLife" گروپ کا حصہ ہے

https://www.facebook.com/PearlsForLifePage
https://www.instagram.com/pearls.for.life/
https://www.youtube.com/@PearlsForLife
https://Twitter.com/@Pearls_For_Life
دعائیں ان تمام لوگوں کے لیے جن کے والدین اس دنیا میں نہیں ہیں، اللہ تعالیٰ ان کو اپنے والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔
جن کے والدین حیات ہیں، اللہ تعالیٰ ان سب کو قدر کرنے کی اور خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
*آمین ثم آمین۔
November 28, 2024 at 10:29 AM
پتا تب چلتا ہے جب زمین پر چلنا بھی ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے انسان کانٹوں پر چل رہا ہو، ٹھنڈی راتوں میں بھی پھر سورج کی تپش کا گمان ہوتا ہے۔
November 28, 2024 at 10:29 AM