Peace 🕊️
peacelifee.bsky.social
Peace 🕊️
@peacelifee.bsky.social
*انسان کا زوال تب شروع ہوتا ہے۔*
*جب وہ اپنے مخلص لوگوں سے منافقت شروع کر دیتا ہے۔*❤‍🩹🔥🪺
December 8, 2024 at 2:48 PM
> ہر شخص تو ہوتا نہیں ہر بات کے قابل ہر شخص کو ہر بات بتایا نہیں کرتے🥀

> سچ بات کہاں بولتے ہیں لوگ یہاں پر فوراً کسی کی بات میں آیا نہیں کرتے⚡

> اخلاص اور احساس کا افلاس ہے ہر سو اس دور میں جذبات لٹایا نہیں کرتے💯
❥︎🦋✍️
December 7, 2024 at 8:56 PM
*♡جب رحمن سے مانگ رہے ہو تو یقین کے ساتھ مانگو پھر ممکن ناممکن کی الجھن میں مت پڑو جس سے تم مانگ رہے ہو وہ خزانوں کا بادشاہ ہےاس کے لئے ایک کُن کی بات ھے وہ اسباب بھی بنادے گا وسیلے بھی پیدا کردے گا بند دروازے بھی کھول دے گا، بس نیت صاف رکھو ﷲ پر توکل کرو.*🫠🍁
December 7, 2024 at 8:51 PM