Fazal
banner
pazal.bsky.social
Fazal
@pazal.bsky.social
I do not have a soul. I am made of matter.
October 23, 2025 at 12:52 PM
ugly nation with ugly festivals.
October 23, 2025 at 12:20 PM
جیسے میاں صاحب نے اپنی بیٹی کی وزارت اعلیٰ کی خاطر سارے اصول ختم کر دیے۔
December 5, 2024 at 3:05 PM
تحقیق یہ ہونی چاہیے کہ یہ حرکتیں انہوں نے ہمارے والوں سے سیکھی ہیں یا ہمارے والوں نے بھی انہی سے سیکھی ہیں ۔
December 3, 2024 at 9:58 AM
طنز اپنی جگہ لیکن ابھی اپنے گاؤں کا وٹس ایپ گروپ چیک گیا۔ اچھی خاصی تعداد میں لوگ اسلام آباد کے لیے نکلے ہیں ۔۔ یہ لوگ پچھلے احتجاج میں شامل نہیں تھے۔
November 24, 2024 at 4:16 PM
اسلام آباد سے زیادہ پنڈی میں صورتحال نازک ہے ۔
November 24, 2024 at 10:57 AM
خان جی کا عورتوں کا چوائس ہو یا پارٹی لیڈرشپ کا، دونوں میں نکمے ثابت ہوئے ہیں ۔ کامیابیاں اس وجہ سے ملی ہیں کہ اپنے لیے جو ٹارگٹ رکھتے ہیں اس سے پیچھے نہیں ہٹتے اور اس کے لیے ہر حد تک جاتے ہیں۔
November 22, 2024 at 6:56 AM
مسافر کون تھے اور سیکورٹی فورسز کے پاس جواب دینے کے لیے کیا ہتھیار نہیں تھے؟
November 21, 2024 at 11:29 AM
میڈیا سے سب کچھ ہوتا تو 2022 میں بھی تحریک انصاف پاپولر ہوتی۔ مین لیڈر کی ہر معاملے پر خاموشی واحد وجہ ہے۔آپ کا مخالف ہر وقت کوئی نہ کوئی سیاسی ایکٹیویٹی کر رہا ہوتا ہے،جیل میں بھی ایک دن کے لیے آرام سے نہیں بیٹھا۔ جبکہ آپ یہاں ہو یا لندن، مکمل طور پر لاتعلق، بند کمروں کی سیاست کا یہی انجام ہونا ہے۔
November 21, 2024 at 11:26 AM
آپ بھی اپنے محسن نقوی کو اون نہیں کرتے؟ اگر واقعی یہ احتجاج جو کہا جا رہا ہے ویسا ہی ہے تو یہ بندہ پختونخوا حکومت میں اہم وزارت پر کیوں بیٹھا ہے؟خان سے لے کر مجھ جیسے عام بندے کو بھی پتہ ہے کہ یہ جرنیلوں کا نمایندہ ہے۔ لڑائی حقیقت پر مبنی ہوتی تو یہ ساتھ نہ ہوتا۔
لہذا عوام کو بیوقوف بنانا چھوڑ دیں۔
November 21, 2024 at 8:55 AM
رلا دیا۔
November 21, 2024 at 8:09 AM
الحمداللہ
November 21, 2024 at 8:08 AM
بادشاہ خوف کی علامت بنا ہوا ہے ۔
November 21, 2024 at 7:00 AM
وہ جو ملک کے اندر سے گزر رہا وہ نازک ہر گز نہیں لگ رہا ۔
November 20, 2024 at 4:27 PM
ملائیت کا وائرس جس خون میں بھی ہو اپنے فائدے کے لیے دوسروں کو جہاد اور غیرت نامی خرافات پر اکسائے گا۔
November 20, 2024 at 4:24 PM
حافظ ساب کی مرضی ہے ۔
November 20, 2024 at 4:22 PM