عکس پر نہ اِتراؤ، آئینہ ہمارا ہے
عمر بھر تو کوئی بھی، جنگ لڑ نہیں سکتا
تم بھی ٹوٹ جاؤ گے، تجربہ ہمارا ہے
(منظر بھوپالی)
عکس پر نہ اِتراؤ، آئینہ ہمارا ہے
عمر بھر تو کوئی بھی، جنگ لڑ نہیں سکتا
تم بھی ٹوٹ جاؤ گے، تجربہ ہمارا ہے
(منظر بھوپالی)
غلام تخت پر قابض ہے شاہ قید میں ہے
تیرے حقوق کی اب ضمانت نہیں
غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے۔
غلام تخت پر قابض ہے شاہ قید میں ہے
تیرے حقوق کی اب ضمانت نہیں
غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے۔
روانگی سے قبل انہوں نے فتحیابی کی دعا کی. وزیراعلی پشاور سے قافلوں کی خود قیادت کرینگے.
روانگی سے قبل انہوں نے فتحیابی کی دعا کی. وزیراعلی پشاور سے قافلوں کی خود قیادت کرینگے.
کارکنان پر امن ہیں
ڈیرہ غازی خان
کارکنان پر امن ہیں
ڈیرہ غازی خان
عمران خان 🔥🔥
عمران خان 🔥🔥
(عمران خان)
(عمران خان)
تیاری کرو اور نکلو اپنی مستقبل کی خاطر
تیاری کرو اور نکلو اپنی مستقبل کی خاطر
Sohrab barkat. .
Sohrab barkat. .
24 نومبر کا احتجاج معطل یا مؤخر نہیں ہو گا- تیاری جاری رکھیں-
تین مطالبات اور لیڈرشپ کمیٹی کا پہلے سے اعلان کر چکا ہوں-
ہینڈلرز جس کو بھی مذاکرات کے لیے آگے کریں گے انہی تین مطالبات پر مذاکرات ہوں گے-
24 نومبر کا احتجاج معطل یا مؤخر نہیں ہو گا- تیاری جاری رکھیں-
تین مطالبات اور لیڈرشپ کمیٹی کا پہلے سے اعلان کر چکا ہوں-
ہینڈلرز جس کو بھی مذاکرات کے لیے آگے کریں گے انہی تین مطالبات پر مذاکرات ہوں گے-