pardesi123.bsky.social
@pardesi123.bsky.social
‏لکھوں جواب لکھوں
میں رتجگوں کاحساب لکھوں
جو ہو اجازت تو تم پہ جاناں
محبتوں کی کتاب لکھوں
سنا ہے ہم نے تمہارا رتبہ بہت بڑا ہے
بتاؤ مجھ کو ادب میں رہ کر
آ پ لکھوں ___ جناب لکھوں
December 5, 2024 at 9:12 AM
‏دنیا میں ناجائز اولاد تو آپکو ہر ملک میں مل جائیگی مگر ناجائز حکومت صرف پاکستان میں ملے گی۔
انور مقصود
December 5, 2024 at 6:56 AM
جڑواں شہروں کے باہر عوام نے اپنی "اسٹیبلشمنٹ" قائم کردی۔
November 25, 2024 at 3:17 PM
November 25, 2024 at 9:40 AM
‏‎‎طاقتور طبقہ کرسیوں پر بیٹھ کر یزید اور فرعون بنے ہوئے ہیں، عوام کی طاقت کے آگے سب زیر ہو جائیں گے، خان صاحب کے مطالبات نہ مانے تو انکے برے حالات نظر آ رہے ہیں۔۔
‎#ReleaseImranKhan
November 25, 2024 at 7:57 AM
Reposted
‏میرے پاکستانیوں۔۔۔۔۔

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 21, 2024 at 6:42 AM
‏میرے پاکستانیوں۔۔۔۔۔

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 21, 2024 at 6:42 AM
‏قدرت کا ایک انوکھا اصول یہ بھی ہے کہ جب آپ کسی کی جڑیں کاٹتے ہیں تو آپ کے اپنے درخت پہ پھل لگنا بند ہو جاتے ہیں - (صبح بخیر)
November 20, 2024 at 6:55 AM
One word for this man
November 19, 2024 at 12:37 PM
‏وہ جو زندان میں قید
دلوں میں امید کی اک کرن جلائے بیٹھا ہے
ہے یہ صداِئے حقیقی آزادی !
سجانا ہے اب اگر دیوانِ عامِ آزادی
فقط اس کی خاطر تیار ہونا ہے ۔۔۔
سو اب چاہے ہو،
دشت مرگ ،
یا روشن صبح ،
فضائے شام سحر میں
اب ہو بس آزادی
مقام شُد اب ہو بس آزادی
تختہ دار ہو
پلٹنا اب نہیں۔۔۔

November 19, 2024 at 12:08 PM
‏عوام کا خوف حکومت کو ہلا کر رکھ گیا ہے۔ 24 نومبر کو لاکھوں کی تعداد میں عوام اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئی تو کیا ہو گا؟

عمران خان کی بھرپور منت سماجت کرنے کا کوئی فائدہ نہ ہوا۔ احتجاج ہو گا۔ جو نہیں آنا چاہتا، وہ اپنے راستے ابھی سے جدا کر لے۔ خان کا مؤقف قائم
November 19, 2024 at 11:52 AM
‏علی امین گنڈاپور کو مزاکرات کی اجازت کی خبر جھوٹی ھے ۔حکومتی ٹاوٹ ڈس انفرمیشن پھیلا رھے ھیں۔
منقول سمیع ابراہیم
November 19, 2024 at 11:16 AM
1st Post 19.11.2024
November 19, 2024 at 5:26 AM