Papu Charsi
banner
papu-charsi.bsky.social
Papu Charsi
@papu-charsi.bsky.social
صرف عمران خان کے ٹائیگرز فالو کریں
باقیوں کو تکلیف ہوگی تو براۓ مہربانی نہ کریں
یہاں میں صرف اپنے مرشد کے لیے آیا ہوں
خدا دا واسطے جے ایسی چیزاں نو گھروں بار نہ کڈیا کرو🙏🏻👇🏻
January 12, 2025 at 10:49 AM
"شہباز شریف خود کو باس سمجھنے لگ گئے ہیں، انہیں کہیں کہ سیریس نہ ہو ں ،جو ہیں وہی رہیں"۔فیصل چوہدری۔۔"کیا ہیں وہ ؟"۔ کاشف عباسی۔۔ "اردلی" . فیصل چوہدری
January 10, 2025 at 9:24 AM
"اسٹیبلشمنٹ اندر سے ٹوٹ رہی ہے اور اس میں عمران خان کا بہت بڑا کردار ہے ،اسٹبلشمنٹ عمران خان کو اپنے لئے بڑا خطرہ سمجھتی ہے اور اندر سے بہت ڈری ہوئی ہے"۔ پرویز ہود بھائی
January 9, 2025 at 1:24 PM
سوال یہ ہے کہ اگر معیشت آگے جا رہی ہے تو پاکستان میں غریبوں کی تعداد میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟ حامد میر
January 7, 2025 at 1:41 PM
کچھ دن کے بعد نو مئی اور ن لیگ رہ جائیں گے۔ شاہد میتلا
January 3, 2025 at 2:22 AM
ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا فیصلہ سیاسی حکومت کا نہیں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کا تھا، جس اجلاس میں مذاکرات کے فیصلے ہونے تھے میں اس میں موجود تھا، جنرل باجوہ اور جنرل فیض ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا فیصلہ کر چکے تھے ہمیں صرف آگاہ کیا گیا تھا، سابق سینٹر مشتاق احمد خان
December 29, 2024 at 6:57 AM
صحافی منصور علی خان کا انکشاف 🔥🔥

عمران خان تب کھیلتا ہے جب سارا نظام ہاتھ کھڑے کر دے گا عمران خان کو سمجھنے والا ایک ہی انسان تھا جنرل مشرف موجودہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو کبھی جھکا نہیں سکے گی 🔥💪 ✌️
December 27, 2024 at 5:31 AM
یہ آدمی جھوٹا ہے۔ وہ آخری بار ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اور مار-اے-لاگو میں کب تھا؟ رچرڈ گرنیل نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خود ساختہ مشیر ساجد تارڑ کو جھوٹا قرار دے دیا
December 27, 2024 at 4:58 AM
"الیکشن ہم بھی ہارے تھے، کبھی چُڑ چُڑ نہیں کی، حکومت خود لی، عدم اعتماد بھی پارٹی کا فیصلہ تھا، ہم کوئی بچے ہیں ؟چوچے ہیں؟ جاوید لطیف کو کوئی مسئلہ ہے تو پارٹی چھوڑ دیں، میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو نہیں ہو سکتا"۔ حنیف عباسی کا جاوید لطیف کو مشورہ
December 17, 2024 at 2:54 PM
"کچھ اہم لوگ ایک جگہ بیٹھے تھے تو انھوں نے بتایا کہ تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت ریاست کیخلاف بغاوت کرسکتی ہے۔تو میں نے ان سے پوچھا کیا حل ہے؟انہوں نے بتایا کہ جواب وقت آنے پر دیا جائے گا تو میں نے کہا پہلے اتنا کچھ خراب ہوچکا ہے"۔
ترجمان اسٹیبلشمینٹ منیب فاروق
December 16, 2024 at 5:03 AM
اسلام آباد میں " قتل عام " پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بین الاقوامی میڈیا کو بریفنگ ، ویڈیوز بھی بریفنگ کا حصہ
December 15, 2024 at 8:31 AM
شام میں پھنسے 318 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
الحمداللہ اب وہ پاکستان میں پھنس گئے ہیں۔🥲😅😅
December 15, 2024 at 2:53 AM
بریکنگ نیوز
پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ کا زمین سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے
🙄🌔
December 14, 2024 at 2:17 PM
"مجھے جی سی یونیورسٹی اپنے دعوت دی کہ آپ نے منیر نیازی پر بات کرنی ہے۔ میں نے کہا ضرور کریں گے۔ پہلے بھی منیر نیازی کے پیچھے تھا۔ آج بھی منیر نیازی کے پیچھے ہے"- انور مقصود
December 13, 2024 at 9:32 AM
سیاسی جماعت کو ملک دشمن، انتشاری ٹولہ کہنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، اسی طرح کی باتیں شیخ مجیب اور عوامی لیگ کے بارے میں کرتے تھے، قوم کا ایک بہت بڑا طبقہ پی ٹی آئی کا سپورٹر ہے، ماضی کی غلطیوں سے سیکھنا چاہیے، لیگی رہنما ڈاکٹر نثار چیمہ
December 11, 2024 at 12:34 PM
"پاکستان کے حالات ابتری کی طرف جارہے ہیں، آزاد کشمیر بےچین، گلگت بلتستان مضطرب، خیبر پختونخوا میں ہیجانی کیفیت، بلوچستان میں طوفان کروٹ لے رہا، پنجاب میں آوازوں کا گلا گھونٹ کر سکون کی مصنوعی فضا دکھائی جارہی، اور کراچی مضمحل ہوتا جارہا ہے۔"حبیب اکرم
December 11, 2024 at 12:25 PM
"عمران خان جب بھی کال دیں گے لوگ نکلیں یا نہ نکلیں حکومت نے خود ہی سارا پاکستان بند کر دینا ہے۔ پی ٹی آئی کو چاہیے اب اس وقت کال دیں جب جے یو آئی، جماعت اسلامی اور جی ڈی اے انکے ساتھ ہو"۔ فواد چوہدری
December 11, 2024 at 4:46 AM
فیض حمید کو جرنیل ہم نے بنایا؟ اسے ڈی جی آئی ایس آئی ہم نے بنایا؟ تمہارے ادارے کا جرنیل تھا۔ اچھا کرے تو تمہارے کھاتے میں، برا کرے تو ہمارے کھاتے میں؟ اپنا ادارہ ٹھیک کرو! علی امین گنڈاپور
December 11, 2024 at 1:52 AM
حالات اگر دیکھیں تو پاکستان میں صرف دانتوں والے ڈاکٹر کا کلینک بچا ہے جہاں آپ آزادی سےاپنا پورا منہ کھول سکتے ہیں باقی جگہ اگر کھولو تو غائب
December 10, 2024 at 6:13 AM
"، ہمارے 200 کارکن لاپتہ ہیں، ہم چھان بین کر رہے ہیں، " بیرسٹر گوہر ،
#گولی،کیوں_چلائی
December 9, 2024 at 8:19 AM
گوجرانوالہ، 9 مئی مقدمے میں 653 دنوں سے فوجی حراست میں موجود pti کارکن ملک وقاص کے والد وفات پا گئے، 'آخری سانس تک اپنے بیٹے سے ملنے کی خواہش کرتے رہے لیکن کسی نے نہیں سنی,وقاص اپنے والد کا اکلوتا وارث ہے، جیتے جی نہیں ملنے دیا کم ازکم اپنے والد کو دفن کرنے کی ہی اجازت دی جائے'، پی ٹی آئی کا مطالبہ
December 8, 2024 at 7:05 PM
قیدی 804 اپنی مزاحمت اور برداشت سے سسٹم پر بھاری پڑ گیا ہے۔۔۔
December 7, 2024 at 10:37 AM
"اسٹیبلشمنٹ سے عمران خان کے بارے میں مِس کیلکولیشن ہوئی۔عمران خان صحیح کہتاتھاکہ میں حکومت سے نکل کر زیادہ خطرناک ثابت ہونگا۔ عدم اعتماد کے بعد سے اب تک وہ اپنی مقبولیت کے عروج پرہے، اسےجیل میں بیٹھ کربھی پتہ ہے کہ باہر کیاچل رہاہے"۔ مہربخاری
December 7, 2024 at 7:44 AM
اس کو انتشاری ٹولہ کہنا انتہائی خطرناک ہے،حکومت فوج پر ملبہ ڈال رہی ہے، فوج کی طرف سے وہ کتنے ملوث تھے اور کتنے نہیں، یہ کہنا کہ یہ بھاگ گئے غلط ہے، آپ سو نہتے لوگ کھڑے کر دیں اور ایک بندوق والا کھڑا کر دوں تو میں دیکھتا ہوں آپ کیسے نہیں بھاگتے، پوری دنیا نے دیکھا کہ گولیاں چلیں۔"جنرل (ر) نعیم خالد
December 3, 2024 at 8:36 AM
ریاست کا جھوٹ بے نقاب: جس بندے کو ڈی پی او اٹک نے 24 نومبر میں ڈالا، اس کی تصویر عظمیٰ بخاری خود چار اکتوبر کو ٹویٹ کر چکی ہیں۔ فیک نیوز پر اس ڈی پی او اور پی ٹی وی کے خلاف کارروائی کرو۔ طارق متین
December 3, 2024 at 4:54 AM