panadolcf.bsky.social
@panadolcf.bsky.social
Reposted
February 7, 2025 at 3:33 AM
Reposted
اے سالگِرہ پر خوشی منانے والے

حافظ ابن رجب رحمہ اللہ (٧٩٥هـ) فرماتے ہیں
يا مَن يَفْرَحُ بكثرةِ مرورِ السِّنينَ عليهِ! إنَّما تَفْرَحُ بنقصِ عمرِكَ
اے اپنی زندگی کے زیادہ سال گزر جانے پر خوشی منانے والے!
حقیقت تو یہ ہے کہ تم اپنی عمر کے گھٹ جانے پر خوشی منا رہے ہو

(لطائف المعارف - ت عامر، صـ ٦٦٣)
#فلسطین
#Pakistan
January 10, 2025 at 5:08 PM
Reposted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور یار غار خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے مکہ سے مدینہ منورہ ہجرت جس راستے سے کی اس راستے کا تعین کیا گیا ہے سفید لکیر سے مراد وہ راستہ جس پر آپ صلعم اور صدیق اکبر چلے تھے اور سرخ لکیر سے مراد عام طور پر سفر کیلئے استعمال ہونے والا راستہ ہے
اللہ اکبر
January 4, 2025 at 7:56 PM
Reposted
‏ضعیف عورت: "بیٹا تم شریف خاندان کے لگتے ہو"

نوجوان: "جی نہیں, میں ڈی چوک والوں کا ہوں" ...!!
December 6, 2024 at 9:09 AM
Reposted
خیبر پختونخواہ پولیس اہلکار کو علی آمین کا دست راست احکامات دے رہا ہے کہ پنجاب پولیس کے سروں میں گولیاں مار دو
اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوسکتا ہے؟
غلیظ گالیاں اور پنجاب پولیس کو قتل کرنے کے احکامات اس کے بعد پنجاب پولیس اور رینجرز کے جوانوں کی شہادت ہونا .
#PakistanArmy
#انتشاری
November 30, 2024 at 12:41 PM
Reposted
جب گنڈاپور صاحب اور بشری بی بی اپنی گاڑیوں تلے کارکنان کو روندتے ہوئے بےیارومددگار چھوڑ کر فرار ہوئے
November 29, 2024 at 7:27 AM
Reposted
اگر آپ یہ پوسٹ پڑھیں گے تو آپ اس کو ری پوسٹ کرنے پر مجبور ہو جائیں گے اور لازمی شیئر کریں
November 28, 2024 at 3:22 PM
Reposted
ڈی چوک میں مرنے والا یُوتھیا
سارے پٹواری ری ٹویٹ کریں
November 27, 2024 at 1:24 PM
Reposted
پی ٹی آئی کا کارکن اپنی قیادت کو فیض بخشتے ہوئے
روح پرور مناظر جو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیے.
#پیرنی-پھر-نس-گئی
#انتشاری
#PakistanArmy
November 27, 2024 at 2:35 PM
Reposted
ناکام عاشق لکھ رہا کہ پاکستان میں نیٹ مکمل بند ہے وٹس ایپ انسٹا کچھ نہی چل رہا یوٹیوب پر پابندی پر میرا یوٹیوب چینل سبکرائب کرو میں رپورٹ کروں گا
‏تو یہ پوڈری کیا ناسا کے ہیڈ کوارٹر میں بیٹھ کر یوٹیوب اور ٹویٹر چلا رہا؟
November 24, 2024 at 9:38 AM
Reposted

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝ ﴾
November 23, 2024 at 7:28 AM
Reposted
جس شخص کی گھریلو حالت یہ ہے کہ پہلی بیوی دوڑ گئی دوسری دوڑا دی گئی تیسری چپیڑیں مار کر دوڑی بچے گولڈسمتھوں کے ٹکڑوں پر ہیں اور بہنیں چوتھی بیوی کی گردن مارنے پر ہیں باپ کرپشن میں پھڑیا گیا ماں کینسر دوائی ترستی مر گئی اور وہ شخص امت مسلیمہ کا ایک عظیم لیڈر ہے جو پاکستان بچائے گا
November 20, 2024 at 11:29 AM
Reposted
پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں
November 18, 2024 at 4:14 PM