banner
palwasha28.bsky.social
@palwasha28.bsky.social
اصل بات یہ ہے کہ وہ کون سی طاقت ہے جو اختر مینگل، بی ایل اے (دہشت گرد تنظیم) اور بی وائی سی (سوشل میڈیا پروپیگنڈا گروپ) — ان تینوں کو ایک ہی مقصد، ایک ہی بیانیے اور ایک ہی ضد پر متحد کیے ہوئے ہے؟
April 9, 2025 at 4:13 AM
‏علیمہ باجی نے کہا ہے کہ جب تک عمران خان جیل سے باہر نہیں آتے، وہ مائنز اینڈ منرلز (کان کنی) کے شعبے میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کریں گی۔ مطلب یہ کہ عمران خان کی رہائی کو سرمایہ کاری سے جوڑ دیا ہے۔
ایسا لگتا ہے جیسے ملک کی معیشت بھی صرف عمران خان کے "بیلچے" پر چل رہی ہے۔
April 9, 2025 at 4:09 AM
عمران ریاض خان کی لندن میں سیاسی پناہ کی تیاری اور مونس الہیٰ کی مالی مدد کیا محض اتفاق ہے یا پہلے سے طے شدہ منصوبے کا حصہ؟ پاکستانی عوام اب ہوشیار ہو چکی ہے—یہ کھیل زیادہ دیر نہیں چلے گا! #نوجوان_کااعتماد_آرمی #Pakistan
February 19, 2025 at 7:00 AM
‏ایم پی اے طارق سعید نے ضلع لکی مروت میں محکمہ تعلیم کی بھرتیوں میں بے قاعدگیوں پر اعتراض کیا اور اس حوالے سے ایک شکایتی خط بھیجا۔ کیا میرٹ دوبارہ بحال ہو سکے گا؟
‎#zelena
‎#planecrash
‎#ElonMusk
February 18, 2025 at 4:31 PM
‏جب دو دوست ملکوں کے رہنما ملتے ہیں، تو صرف ہاتھ نہیں ملتے بلکہ دل بھی جُڑ جاتے ہیں۔

رجب طیب اردگان اور شہباز شریف کی ملاقات میں صرف بات چیت نہیں ہوئی، بلکہ بھائی چارے اور یکجہتی کا مضبوط رشتہ بھی قائم ہوا۔

‎#ValentinesDay   
‎#earthquake
‎#zelena
February 14, 2025 at 5:05 PM
‏ترکی کے صدر کے دورۂ پاکستان کے دوران 24 معاہدے ہوئے، جو دو ملکوں کے درمیان ترقی، تجارت اور تعاون کے نئے مواقع پیدا کریں گے۔ یہ صرف معاہدے نہیں، بلکہ بہتر مستقبل کی امید ہیں۔

‎#ValentinesDay    ‎#zelena ‎#バレンタインデー
February 14, 2025 at 5:03 PM
‏ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری نے نور خان ایئربیس پر ان کا استقبال کیا۔ صدر ایردوان کی آمد پر ان کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔
‎#zelena
‎#PakistanCricket
‎#PakistanTürkiyeFriendship 🇹🇷🇵🇰
February 13, 2025 at 7:14 AM
‏جب بھی پاکستان کی معیشت مستحکم ہونے لگتی ہے، پی ٹی آئی کوئی نہ کوئی نئی سازش کر دیتی ہے۔ آئی ایم ایف کو ڈوزیئر دے کر ایک بار پھر ملک دشمنی ثابت کر دی۔
‎#zelena
‎#ENHYPEN
‎#greenpakistan
February 13, 2025 at 6:55 AM
‏پی ٹی آئی نے پہلے بھی پاکستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچایا اور اب آئی ایم ایف کے ذریعے معیشت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہی ہے۔ کیا یہ حب الوطنی ہے؟

‎#PTI
‎#zelena
‎#greenpakistan
February 13, 2025 at 6:54 AM
‏خیبر پختونخوا میں کرپشن اپنے عروج پر پہنچ گئی!
بی آر ٹی سے لے کر سرکاری فنڈز تک، پی ٹی آئی حکومت نے بدعنوانی کے نئے ریکارڈ قائم کیے۔ 32 ارب روپے کا بی آر ٹی اسکینڈل، دبئی کے ذریعے پیسے باہر بھیجنے کا منصوبہ، اور شفافیت کے جھوٹے دعوے سب عوام کے سامنے آ چکے ہیں۔
‎#zelena
‎#Trump
February 12, 2025 at 6:51 AM
‏بابا فرید کے مزار سے بنی گالہ تک، پی ٹی آئی کے فیصلے کہاں ہو رہے ہیں؟ جب سیاست میں روحانی مداخلت بڑھ جائے تو پالیسیوں کا مقصد عوامی فلاح کے بجائے صوفیانہ خواب بن جاتا ہے۔ کیا پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا مستقبل بشریٰ بی بی کے خوابوں پر چلے گا؟
‎#zelena
‎#Teşkilat
‎#CRYPTO
February 12, 2025 at 6:50 AM
‏جب پنجاب میں الیکٹرک بسیں چل رہی ہیں، تعلیمی اصلاحات کے تحت لیپ ٹاپ تقسیم ہو رہے ہیں، اور سندھ میں فلائی اوورز بن رہے ہیں، تو خیبر پختونخوا کے عوام یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ ہمارا صوبہ ترقی میں پیچھے کیوں رہ گیا؟
‎#PTI
‎#zelena

‎#CRYPTO
February 12, 2025 at 6:49 AM
‏خیبر پختونخوا میں مالی بدانتظامی عروج پر!
صرف ایک سال میں صوبے کا قرض 28% بڑھ کر 680 ارب روپے ہو گیا، لیکن عوامی ترقی کے منصوبے کہاں ہیں؟ حکومت نے 10 ارب روپے پینشن فنڈ سے نکال کر خزانے میں ڈال دیے، جو کہ ایک بڑی مالی بے ضابطگی ہے۔
‎#KP
‎#PTI
‎#zelena
February 12, 2025 at 6:48 AM
‏مئی 2024 سے اب تک خیبر پختونخوا حکومت نے صرف 30 نئے بل منظور کیے مگر ان میں زیادہ تر سرکاری ملازمین کی مراعات اور محکمانہ امور سے متعلق تھے عوامی فلاح کے منصوبے کہیں نظر نہیں آتے اس دوران صوبے کا فرض صرف ایک سال میں 28 فیصد سے بڑھ کر 680 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے
‎#نیازی_ڈاکیا
February 12, 2025 at 6:46 AM
‏وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں
پاکستان ریفارمز رپورٹ 2025 کے مطابق
گیارہ ماہ میں 120 سے زائد اصلاحات نافذ کی گئیں
جس سے معیشت ، گورننس اور ادارہ جاتی کار کردگی میں نمایاں بہتری آئی
‎#zelena
‎#NZvSA
February 10, 2025 at 10:52 AM
‏پاکستان ریفارمز رپورٹ 2025 کے مطابق
📌مہنگائی 38% سے 4.1% تک کم
📌زر مبادلہ ذخائر 4.4 بلین ڈالر سے 11.73 بلین ڈالر تک بڑھ گئے
📌سعودی عرب کے ساتھ 2.8 بلین ڈالر کے معاہدے
يه بى يوم تعمیر و ترقی پاکستان کی حقیقی ترقی
‎#zelena
‎#NZvSA
February 10, 2025 at 10:51 AM
‏عمران خان کی جانب سے علی امین گنڈا پور کو ہٹا کر جنید اکبر کو خیبرپختونخوا کا صدر مقرر کرنا تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات اور قیادت کے غیر مستحکم فیصلوں کی نشاندہی کرتا ہے۔ پارٹی کے اندر اعتماد کا بحران شدت اختیار کر رہا ہے۔
‎#PTI ‎#Pakistan
‎#zelena ‎#StarAcademy2024 ‎#ImranKhan
January 26, 2025 at 5:44 PM
‏آئی ٹی ماہرین کے مطابق پی ای سی ای ترمیمی بل 2025 کے مطابق
یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ حکومت نے صحافیوں کو اتھارٹی میں نمائندگی دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے پانچ ممبران صحافی، سافٹ ویئر انجینئر، وکلاء، سوشل میڈیا پروفیشنلز ، اور کم از کم 10 سال کا تجربہ رکھتے ہیں
‎#Oscars
‎#Trump
January 24, 2025 at 3:31 PM
‏PECA 2015
پی ای سی ای ترمیمی بل 2025 کے مطابق
اسے عدلیہ، مسلح افواج، پارلیمنٹ یا صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کو نشانہ بنانے والے غیر قانونی مواد کو بلاک کرنے کا بھی اختیار ہوگا
‎#zelena ‎#Oscars ‎#PECA2025
January 24, 2025 at 3:31 PM
‏پی ٹی آئی نے امریکی لابنگ کے لیے رچرڈ گرینل کو عمران خان کے حق میں ٹویٹ کرنے کے لیے فنڈز دیے، لیکن نتیجہ ناکامی رہا۔ 368 نمائندوں کی حمایت کا دعویٰ کیا، مگر صرف دو ٹویٹس مل سکیں، وہ بھی پیسوں کے بدلے!
‎#imrankhanPTI
‎#zelena
‎#Oscars
January 24, 2025 at 3:30 PM
‏ڈاکٹر سارہ بلال جیسی خلل ڈالنے والی عوام 26 نومبر کے دوران لاشوں کا جعلی ڈرامہ بناکر پاکستان کی خود مختاری کے خلاف جھوٹا پروپیگینڈہ پھیلانے اور چند امیر لوگوں سے فنڈنگ حاصل کرنے کے لیے ایسی کانفرنسوں میں شرکت کرتا ہے
‎#zelena ‎#ZeeNuNew ‎#TheTraitorsUK ‎#HOPE_ON_THE_STAGE_TOUR_CDMX
January 24, 2025 at 3:29 PM
‏قومی اسمبلی نے پیکا ایکٹ میں ترمیمی بل منظور کرلیا!
اب سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو 3 سال قید اور 20 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔
فیک نیوز کے خلاف حکومت کا بڑا قدم!
‎#zelena ‎#CTWCNY2025 ‎#heleners ‎#PYTHONonMCountdown ‎#Oscars
‎#MalikRiazBlackMailer
January 24, 2025 at 4:07 AM
‏ملک ریاض کو فوری چاہیے کہ
وہ کوئی وقت ضائع کیے بغیر فوری اُن لوگوں کے نام لے جنگی یہ دھمکی دے رہا ہے تاکہ پاکستانیوں کو اُن کرداروں اور چہروں کا پتہ چل سکے
‎#ملک_ریاض_مافیا
‎#zelena
‎#CTWCNY2025
January 24, 2025 at 4:06 AM
‏ملک ریاض کو پتہ ہونا چاہیے کے اس وقت کی قیادت اسکی کسی بھی دھمکی سے ڈرنے والی نہیں اور قانون کے مطابق اسکے کالے کرتوت منظر عام پر لانے میں پر عزم ہے
‎#ملک_ریاض_مافیا
‎#zelena
‎#deprem
‎#CTWCNY2025
January 24, 2025 at 4:05 AM
‏پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر جو پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے
وہ اس حقیقت کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے کہ پاکستانی عوام اور ادارے اس ملک کی طاقت ہیں اور یہ ملک کسی بیرونی سازش یا پروپیگنڈے کے سامنے نہیں جھکے گا
‎#Trump
‎#kartalkayafacia
‎#zelena ‎#GalaxyUnpacked
‎#MalikRiazBlackMailer
January 24, 2025 at 4:04 AM