pakjournalist.bsky.social
@pakjournalist.bsky.social
مفلس شہر کو دھن مان سے ڈر لگتا ہے
پر نہ دھن مان کو رحمٰن سے ڈر لگتا ہے
اب کہاں ایثار و اخوت وہ مدینے والی
اب تو مسلم کو مسلمان سے ڈر لگتا ہے
December 5, 2024 at 7:02 PM
میری پاکستان تو کیا لندن میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں۔
لندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا
November 17, 2024 at 4:50 PM