banner
pakistanipeeps.bsky.social
@pakistanipeeps.bsky.social
نام تو ٹویٹر پر سنا ہی ہو گا۔۔۔کام میاں صاحب کی فرنٹ لائین سپین
ہیلو @naddiyyaathar.bsky.social ٹویٹر پر کیک بڑا منگوانا پڑ جانا یہاں رش کم ہے یہاں سالگرہ کی پارٹی ڈن کریں خرچہ کم ہو گا اور مستی زیادہ
December 1, 2024 at 7:10 AM
ہر شے خراب کر چھڈیا کرو بس
November 30, 2024 at 12:42 PM
ندیا خدا گواہ ہے کہ میں نے تمھاری بات ماننے کا سوچ لیا تھا مگر پھر شہباز نے آ کر مجھے دھمکیاں لگائیں ہیں۔۔۔
اب میں مجبور ہوں
سوری
November 19, 2024 at 9:56 AM
حقیقی فائینل کال
November 18, 2024 at 6:09 PM
بلیو سکائی پر ٹپکے کے آم کی طرح آتے پٹواریوں کو دیکھ کر وی پی این غیر شرعی قرار دینے والے سائیں سر پکڑ کر بیٹھ گئے ہیں کہ ہن کیہڑا فتوی لائیے
November 17, 2024 at 8:56 PM
جی آیاں نوں۔۔۔
آئیے نوش فرمائیے۔۔
🍤🍤🍤🍤
November 17, 2024 at 6:49 PM
اور ہاں یہ ویڈیو بھی یہاں رونق بڑھانے کے لیے لازم ہے۔
November 17, 2024 at 3:32 PM
اب یہ ویڈیو تو پوسٹ کرنا بنتی ہے نا یہاں
November 17, 2024 at 3:27 PM
لو جی اس اکاؤنٹ کو فالو کرنا بنتا ہے گائیز
November 17, 2024 at 3:18 PM
24 نومبر فائینل کال۔۔
اگر اس بار بھی میرے بے غیرت بچے نا آئے تو میری طرف سے یوتھیے آزاد ہیں۔۔
خان کا جارحانہ فیصلہ۔
November 17, 2024 at 1:29 PM
میاں صاحب آپ نے اس ایپ پر اپنا اکاؤنٹ بنایا یا نہیں۔۔۔
اور یہاں بھی ہمیں اگنور ہی کرنا ہے یا کوئی بھاؤ دیں گے ہمیں۔۔۔بتا دیں تاکہ امیدیں لگاتے ہوئے سوچیں
November 16, 2024 at 6:43 AM
اب آپ سب یہاں ہوں تو آپکو دال کا بنا حلوہ کھلایا جائے
November 16, 2024 at 6:37 AM
میاں صاحب آپکی محبت ہی ہے جو ایک در سے نکلتے ہیں اور دوسرے پر جا کر دہائی ڈال دیتے ہیں ورنہ سواد رہیا نہیں ہن۔۔ سچی گل اے
November 16, 2024 at 6:31 AM