لڑ نہیں سکتے تو لکھوں.
لکھ نہیں سکتے تو بولو.
بول نہیں سکتے تو ساتھ دو
ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لڑ, لکھ اور بول رہے ہیں انکی مدد کرو اگر مدد بھی نہیں کرسکتے تو انکے حوصلوں کو گرنے مت دو کیونکہ وہ آپکے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں
یہ محض اتفاق نہیں بلکہ
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
یہ محض اتفاق نہیں بلکہ
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
جو اپنی ہی سرحدوں کے اندر “شہید” ہوتی رہتی۔۔۔۔
کیا وجہ ہو سکتی ہے؟؟؟ 🤔🤔🤔
جو اپنی ہی سرحدوں کے اندر “شہید” ہوتی رہتی۔۔۔۔
کیا وجہ ہو سکتی ہے؟؟؟ 🤔🤔🤔