banner
pakforum.bsky.social
@pakforum.bsky.social
Pinned
تمام دوست احباب کو دل کی گہرائی سے خوش آمدید🥀🥀
اکیلا درخت بھی مرجھا جاتا ہے، آؤ سب مل کر ایک دوسرے کو فالو کریں، کمٹ کریں، لائیک کریں اور شئیر کریں۔
وہ ٹرکوں پر سجدے، ٹرالی پہ سجدے

وہ جوتوں سمیت کنٹینر پہ سجدے

اشارے سے سجدے، کیمرے کے سجدے

وہ ٹک ٹاک پہ بنتی ویڈیو پہ سجدے

وہ سجدوں کے شوقین غازی کہاں ہیں؟

کارکن پوچھتے ہیں کہ نمازی کہاں ہیں؟
August 18, 2025 at 12:46 PM
یہ یوم أزادی اس پاک فوج کے نام ...جنہوں نے پہلے روس کو, پھر امریکہ کو اور پھر سپر پاور کی دعویدار انڈیا کو عبرتناک شکست دی۔
August 16, 2025 at 12:40 PM
کتابوں سے سیکھوگے تو نیند آ جائے گی
زندگی سے سیکھوگے تو نیند اڑجائیگی
May 30, 2025 at 9:00 AM
وللهِ فِي كـــــــــلِّ تحــــــــــــــــــــــــــــــــرِيكَةٍ

وتَسكينَةٍ أبــــــــــــــدًا شـــــــاهِدُ

وفِي كــــــــــــــــــــــلِّ شيءٍ لَهُ آيــــــــــــــــــةٌ

تَــــــــــدُلّ على أنّهُ واحِـــــــــــــــــــدُ
March 23, 2025 at 6:35 AM
کوئی سوال ہو تو پوچھ لیا کریں
کوئی الجھن ہو تو
کسی کے ساتھ مل کر سلجھا لیا کریں
کوئی یاد آرہا ہو تو
رابطہ کر لیا کریں
کوئی پریشانی ہے تو
مدد طلب کر لیا کریں
کچھ اچھا لگتا ہے تو
بتا دیا کریں
معمولی معمولی باتوں پر
اپنی انا کو بڑھاوا نہ دیا کریں
زندگی بہت تلخ ہے
لوگ ہمیشہ ساتھ نہیں رہتے💯
December 25, 2024 at 8:25 AM
اسلامی پوسٹ کرو تو لوگ کہتے ہیں
بڑے حاجی صاحب ہو
رومینٹک پوسٹ کروں تو لوگ سوچتے ہیں
محبت ہو گئی ہے ‌

سیڈ پوسٹ کروں تو لوگ سوچتے ہیں
بریک اپ ہو گیا ہے

فنی پوسٹ کروں تو لوگ سوچتے ہیں پاگل ہوں

تسی دسو میں کی کراں
December 14, 2024 at 5:01 AM
تمہیــــــں چاہـــــوں کـــــے اپنــــــے کـــــام دیکھـــــــوں

مسئـــــــلہ یہ بـــــــڑا سنگیـــــــن ســـــــا ہـــــــے!!
December 12, 2024 at 1:26 AM
اتنے چُپ چاپ کہ رستے بھی رھیں گے لاعلم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
December 9, 2024 at 3:44 PM
رخصت نہ مانگ ۔۔۔ ورنہ تُجھے روک لوں گا میں

یوں مجھ کو چھوڑ جا کہ مجھے بھی خبر نہ ہو
December 9, 2024 at 3:44 PM
کبھی کبھی دل کرتا ھے۔
ساری دنیا کو چھوڑ کر کہیں
دوووووووووور
بہت دوور جا کر تنہا بیٹھ کر۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
نمکو، پاپڑ، چاکلیٹ گول گپے اور بریانی کھاوں
December 9, 2024 at 9:01 AM
ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے
دشنام تو نہیں ہے یہ اکرام ہی تو ہے

کرتے ہیں جس پہ طعن کوئی جرم تو نہیں
شوق فضول و الفت ناکام ہی تو ہے

دل مدعی کے حرف ملامت سے شاد ہے
اے جان جاں یہ حرف ترا نام ہی تو ہے

دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
December 8, 2024 at 12:51 PM
دھوکہ دینے کے ایک ہزار طریقے ہیں لیکن سب سے گھٹیا طریقہ محبت و ہمدردی کا دکھاوا کرنا ہے۔
December 6, 2024 at 4:59 PM
تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں
میرے دل سے بوجھ اتار دو

میں بہت دنوں سے اداس ہوں
مجھے کوئی شام ادھار دو

کسی غیر کو میرے حال سے
نا کوئی غرض ہے نہ واسطہ

میں بکھر گیا ہوں سمیٹ لو
میں بگڑ گیا ہوں سنوار دو
December 4, 2024 at 3:06 PM
جب کبھی خود کو یہ سمجھاؤں کہ تو میرا نہیں
مجھ میں کوئی چیخ اُٹھتا ہے ، نہیں ، ایسا نہیں

کب نکلتا ہے کوئی دل میں اُتر جانے کے بعد
اس گلی کے دوسری جانب کوئی رستہ نہیں
November 25, 2024 at 5:36 AM
فوج کو کمزور کرنے کا نتیجہ کیا ہے؟
کیا ہم دشمن کے مقصد کی خود تکمیل کرنا چاہتے ہیں؟
خدا را خود ہی دشمن کے مشن کو پورا نہ کریں۔
November 22, 2024 at 3:02 PM
تعلقات رشتے دلوں کے ٹوٹنے اور بدگمانیاں پھیلنے کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم آدھا سنتے ہیں تھوڑا سمجھتے اور دو گنا بتاتے ہیں.
November 22, 2024 at 2:59 PM
نیند روٹھے ہوئے لوگوں کو منا لائی ھے
آنکھ کھولوں گا تو یہ پھر سے بچھڑ جائیں گے۔
November 21, 2024 at 1:08 PM
سب سے زیادہ مشکل اُس دروازے پر دستک دینا ہے
جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں۔
November 21, 2024 at 1:07 PM
اپنے کمالات نہ بتایا کرو، اپنی نیکیوں کا ذکر نہ کیا کرو، مجالس میں خود اپنی تعریفیں نہ کیا کرو ؛ یہ دین کی کمی بھی ہے اور عقل کی خرابی بھی۔
November 21, 2024 at 12:01 PM
اپنے آپ کو ہمیشہ ترو تازہ رکھیں کیونکہ مرجھائے ہوئے چاہے کے پھول ہی کیوں نا ہوں کچرے کی ٹوکری میں ہوتے ہیں۔
November 21, 2024 at 11:59 AM
ہمارے فوجی جوان دشمن کے سامنے شیشہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں، ایک جوان گرتا ہے دوسرا اس کی جگہ آ جاتا ہے۔
ہماری عوام ہجوم سے قوم کس دن بنے گی؟
November 21, 2024 at 11:55 AM
تمام دوست احباب کو دل کی گہرائی سے خوش آمدید🥀🥀
اکیلا درخت بھی مرجھا جاتا ہے، آؤ سب مل کر ایک دوسرے کو فالو کریں، کمٹ کریں، لائیک کریں اور شئیر کریں۔
November 21, 2024 at 11:44 AM
سردی کے موسم کا پاکستان میں آغاز ہو رہے۔
کہاں کہاں موسم سرد ہے اور کہاں کہاں ابھی بھی موسم گرم ہے؟
November 21, 2024 at 11:41 AM
پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں ایک بھکاری خاندان نے خاتون کی چہلم پر ایک پرتعیش دعوت کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں تقریباً 13 ہزار سے زائد لوگوں کو کھانا کھلایا گیا تھا۔
November 21, 2024 at 11:33 AM
November 18, 2024 at 5:02 PM