PTI-PUNJAB786
banner
p786.bsky.social
PTI-PUNJAB786
@p786.bsky.social
I am PTI Worker I work for my party
‏کس کی ضد تھی 92 ہزار پتلونیں اتراوانی ہیں،
کس کی ضد تھی رات 12 بجے عدالتیں کھلوانی ہیں،
کس کی ضد تھی سیاچن کارگل کشمیر پر پیچھے ہٹیں،
کس کی ضد تھی ملک تڑوانا ہے،
کس کی ضد تھی ریمنڈ ڈیوس کو چھوڑنا ہے،
کس کی ضد تھی عافیہ صدیقی ایمل کاسی امریکہ کو حوالگی،
جواب دو گولی کیوں چلائی،
December 27, 2024 at 12:56 PM
‏بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔🚨

جناح ہائوس حملے میں حسان نیازی کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
December 26, 2024 at 10:28 AM
A military court in Pakistan sentenced 60 more people in the May 9 case.
December 26, 2024 at 10:24 AM
‏ملک میں جنگل کے قانون کا راج
۹ مئی کیس میں مزید 60 لوگوں کو سزا سنا دی گئی۔
December 26, 2024 at 10:21 AM
‏🚨علی امین گنڈا پور کے علاوہ کسی کو عمران خان سے تاحال ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔ تمام رہنماوں کو اندر جیل داخلے سے روکا گیا ہے۔
December 26, 2024 at 9:58 AM
‏سابق آرمی ڈکٹیٹر جنرل ضیاالحق کا نو سر باز اور فراڈیا فرزند جو مجھ سے 50 ہزار ووٹوں سے ہارا ہوا ہے۔دنیا میں اگر کوئی بھی آئین ، قانون اور جمہوریت کی بات کرتا ہے تو اس کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے شروع ہو جاتے ہیں
December 26, 2024 at 5:23 AM
‏پاکستان میں کھلے عام لاقانونیت جاری
عمر ارشد کو 10 دن پہلے فجر کےوقت 5 گاڑیوں میں سوار افراد نے گھر سے اغوا کیا اور تاحال عمر ارشد کا کچھ پتا نہیں چل پایا۔
December 23, 2024 at 9:57 AM
‏یورپی یونین نے 21 دسمبر کو پاکستان میں فوجی عدالت کے ذریعے پچیس شہریوں کو سنائی گئی سزاؤں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
December 23, 2024 at 9:56 AM
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے کمیٹیاں تشکیل، پہلی ملاقات کل سپیکر چیمبر میں متوقع
December 22, 2024 at 12:40 PM
‏پوری قوم جانتی ہے کہ نو مئی کے اصل ذمہ داران اور منصوبہ ساز کون ہیں-
اگر یہ خود مجرم نہ ہوتے تو کم سے کم CCTV فوٹیج تو منظر عام پر لے آتے، مگر یہ اُس طرف نہیں جاتے اور جھوٹے کیسز بنا کر بیگناہ لوگوں کو سزائیں سنا رہے ہیں-
December 22, 2024 at 12:34 PM
یہ احسان اللہ احسان ہے جس نے آج کے دن 16 دسمبر کو پشاور میں ہمارے بچے شہید کر دییے تھے اسے ہماری فوج نے پکڑا تھا لیکن آج کل یہ ترکی میں سکون کی زندگی گزار رہا ہے اس کی ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیوں نہیں کی گئی ؟ اس کو گولی کیوں نہیں ماری گئی ؟
December 16, 2024 at 11:41 AM
صبح کا آغاز درود پاک سے کریں
December 14, 2024 at 4:54 AM
عمر ایوب خان صاحب نے آج پریس کانفرنس میں بتایا کہ ہمارے 200 سے زیادہ کارکن لاپتہ ہیں اگر حکومت 5000 کارکنوں کی گرفتاری ظاہر کر سکتی تھی، تو وہ 5200 کارکنوں کی گرفتاری بھی ظاہر کر سکتی تھی-
تو پھر یہ جو 200 سے زیادہ کارکنان گم ہو گئے ہیں، یہ کہاں گئے؟
ہمارا پختہ یقین ہے کہ انھیں شہید کر دیا گیا ہے
December 9, 2024 at 5:08 AM
باقی سب چھوڑیں گولی کیوں چلائی ؟
December 7, 2024 at 11:16 AM
‏دسمبر کی صبح پوچھ رہی ہے 26 نومبر کی رات گولی کیوں چلائی وہ پاکستان کے شہری تھے پاکستان کا آئین انہیں اپنے حقوق کے لیے احتجاج کا حق دیتا ہے
December 5, 2024 at 4:09 AM
عوام کا ایک ہی سوال ہے
December 2, 2024 at 4:38 AM
عمران خان ہماری جان ہے
November 30, 2024 at 9:39 AM
‏قتل بنگال سے قتل اسلام آباد تک
عوام اب ششدر ہے کہ کرے تو کیا کرے
حیرتوں سے نکلیں گے
تو راستے بنائیں گے
اور
منزلوں کو پا لیں گے
November 28, 2024 at 7:42 AM
‏عاصم منیر صاحب یہ ہم کبھی نہیں بھولیں گے اور کوئی تھوڑی بہت محبت ہمیں اپنی فوج سے تھی ختم ہوچکی ہے۔ہمارے نہتے کارکنوں کے ساتھ اپنے بہت ظلم کیا ہے
November 28, 2024 at 6:21 AM
‏راولپنڈی اور اسلام آباد کے رہایئشیوں سے اپیل
November 26, 2024 at 5:56 AM
پاکستانیوں نکلوں
November 24, 2024 at 5:05 AM
کرّم میں جمعے کی شب فرقہ وارانہ جھڑپوں میں مزید 32 ہلاکتیں، صوبائی حکومت کا وفد ’جرگے کو دوبارہ فعال کرنے‘ کے لیے پہنچ گی
November 23, 2024 at 1:48 PM
اگر آپ کے علاقہ MNA یا MPA کوئی سرگرمی کرتا ہے یا نہیں کرتا تو ان نمبر پر تمام صورتحال سے آگاہ کرو
November 23, 2024 at 1:22 PM
کیسا لگا 😀
November 23, 2024 at 1:17 PM
November 23, 2024 at 12:02 PM