وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا شاندار میزبانی پر منسٹر لیو جیان چاؤ سے اظہارِ تشکر

بڑھتے ہوئے عوامی روابط اور ثقافتی تعلقات شاہراہِ ریشم کا ورثہ اور میراث ہے، مریم نواز شریف
چین اور پنجاب کے ثقافتی روابط کیلئے پائیدار اقدامات کریں گے، مریم نواز شریف

🔹 ترقی کے سفر میں چین سے ملکر آگے بڑھیں گے۔ مریم نوازشریف
#CMMaryamInChina

🔹چین کے عوام نے ترقی و خوشحالی کیلئے قابل تقلید کاوشیں کیں۔ مریم نوازشریف
🔹چین نے ثابت کر دیا اگر قیادت مخلص ہو اور ترقی کا عزم پختہ ہو تو کوئی طاقت ترقی سے نہیں روک سکتی۔ مریم نوازشریف