Orya Maqbool Jan
banner
oryamaqbooljan.bsky.social
Orya Maqbool Jan
@oryamaqbooljan.bsky.social
Writer | Anchor | Columnist | Bureaucrat | Pakistan
کسی بھی تحریک کے خلاف مزاحمت
اس تحریک کے لیے ایندھن کا کام کرتی ہے
November 24, 2024 at 7:38 PM
‏آج کوئی عام دن نہیں
آج نظام کے خلاف عوامی ریفرنڈم کا دن ہے
November 24, 2024 at 2:53 PM
عمران خان کامیاب ہوچکا
راج ہوگا صرف عوام کا
November 24, 2024 at 1:59 PM
اس بار عوام بھی ہوشیار اور پلاننگ بھی بہترین ہے
کامیابی قریب ہے ان شاءاللہ
November 24, 2024 at 1:58 PM
24 نومبر پاکستان کی تاریخ کا دوسرا 8 فروری ثابت ہوگا۔ نوجوان تاریخ کا دھارا بدل دیں گے۔ عمران خان نے قوم کو حقیقی آزادی کے راستے پر ڈال دیا ہے۔ ایاک نعبد و ایاک نستعین
اوریا مقبول جان کی رہائی کے بعد اظہرصدیق ایڈووکیٹ، شاکر محمود اعوان اور محمد اویس سے ملاقات میں گفتگو۔۔
November 22, 2024 at 12:08 AM
عزت ذلت اللہ کے اختیار میں ہے۔
اوریا مقبول جان پر رہائی کے وقت عوام محبتوں کے پھول نچھاور کر رہی ہے۔
November 21, 2024 at 6:21 PM
اوریا مقبول جان رہا ہو کر گھر پہنچ گئے
انھوں نے قید میں 90 دن اسی طرح مسکرا کر گزارے
November 21, 2024 at 6:13 PM
اوریا مقبول جان صاحب کی وفات کے حوالے سے چلنے والی خبر درست نہیں ہے
وہ آج 6 بجے شام اپنے گھر پہنچے۔ کل جمعہ کے بعد ان سے فون پر بات اور ملاقات ہو سکے گی
November 21, 2024 at 5:44 PM
24 اکتوبر کو ہر شہر سے آپ نکلیں گے تو عمران خان واپس آ جائے گا۔ اس کی رہائی آپ کے نکلنے سے مشروط ہے
November 21, 2024 at 2:11 AM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
November 21, 2024 at 2:09 AM
Reposted by Orya Maqbool Jan
میں نے عمران خان سے پوچھا اس گیم کا اختتام کیا ہے؟
خان صاحب نے کہا: میں مارا جاؤں گا یا کامیاب ہو جاؤں گا۔
عامر مغل
November 20, 2024 at 11:30 PM
Reposted by Orya Maqbool Jan
مبارکباد، ضمانت منظور
November 20, 2024 at 2:39 PM
Reposted by Orya Maqbool Jan
نام : مقبول
جرم ١ : نامعلوم لوگوں سے زیادہ مقبول ہونا
جرم ٢: سپریم کورٹ کے غیر مقبول ججز کے خلاف ریفرنس لانا
@oryamaqbooljan.bsky.social
November 19, 2024 at 7:41 AM
عمران خان نے 24 نومبر کو ہر پاکستانی کو باہر نکلنے کی کال دی ہے۔ مشکل وقت ہے لیکن آپ نے ڈرنا نہیں ہے۔ اپنی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہے
November 18, 2024 at 10:42 PM
Reposted by Orya Maqbool Jan
اوریا مقبول جان کو رہا کیا جائے

@oryamaqbooljan.bsky.social
November 18, 2024 at 8:08 PM
اوریا مقبول جان
مشکل وقت کا ساتھی
November 18, 2024 at 6:41 PM
اوریا مقبول جان کی رہائی کے لیے آواز اٹھائیے، جدوجہد میں ساتھ دیجیے
November 18, 2024 at 6:39 PM
السلام علیکم پاکستان
November 18, 2024 at 6:38 PM