Ona Tv
onapoetry.bsky.social
Ona Tv
@onapoetry.bsky.social
وہ وہ زارداری وہ وہ
August 14, 2025 at 11:28 AM
November 28, 2024 at 9:04 PM
رانا ثنا اللہ نے کے پی میں گورنر راج، پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری اور پارٹی پر پابندی کی مخالفت کردی،، پروگرام الیونتھ آوور میں اہم گفتگو
November 28, 2024 at 7:16 PM
ملک میں اس وقت قانون کی حکمرانی کو طاقت کی حکمرانی میں تبدیل کر دیا گیا ہے، ملک عوام کے حقیقی نمائندگان میں ہاتھ میں نہیں ہے، احمد اویس نے حکومت کا کچا چٹھا کھول دیا
November 28, 2024 at 7:13 PM
وی پی این پر فتوے جاری کرنے والے کیا اب زندہ ہیں یا وفات پا گئے ہیں😡
November 28, 2024 at 12:54 PM
دھرنا سے بشرا بی بی اور گنڈا پور فرار ہوگئے
محسن نقوی
November 26, 2024 at 8:42 PM
یہاں کوئی مذاق چل رہا ہے کیا 🤣🤣🤣🤣
‏اٹک پل کو بند کر دیا گیا ہے اب نا وہاں سے کوئی آ سکتا نا ادھر سے کوئی جا سکتا ہے
چن چن کر پکڑیں گے
November 26, 2024 at 8:06 PM
November 26, 2024 at 8:05 PM
عوام نہیں مان رہی، عوام مسلسل ایک ہی بات کر رہی ہے کہ#پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات

ریٹویٹ کرتے جائیں اور یہ مطالبہ حکمرانوں تک پہنچائیں ۔۔۔۔!!!

‎#پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات
November 26, 2024 at 7:21 PM
محترمہ زرتاج گل کہا قافلہ کہاں پہنچا اسکی بھی کوئی خبر ہے کہ یا نہیں
November 26, 2024 at 7:17 PM
شہباز شریف کی کرسی خطرے میں
November 26, 2024 at 7:14 PM
بریکنگ۔
ڈی چوک پر رینجرز اور پولیس والوں نے ڈیوٹی دینے سے انکار کر دیا۔
November 26, 2024 at 7:09 PM
🚨FAKE NEWS👇
November 26, 2024 at 7:08 PM
Reposted by Ona Tv
حکومت TV چینل پر خبر چلوا رہی ہے کہ بشریٰ بی بی اور گنڈاپور غائب ہو گئے ہیں، مگر وہ اس وقت D چوک کے قریب عوام میں ہی ہیں
November 26, 2024 at 7:04 PM
میڈیا کا بائیکاٹ کریں۔۔۔۔

میڈیا میں جھوٹ اور افواہیں گردش کر رہی ہیں
کیونکہ یہ ہار چُکے ہیں
#ptilongmarch
#ptimarcislamabad
November 26, 2024 at 6:24 PM
اس وقت کارکنوں کی بڑی تعداد بشری بی بی کے کنٹینر کے ارد گرد موجود 🔥
November 26, 2024 at 6:05 PM
Pakistan’s capital of Islamabad has become a battleground. Over the past few days, supporters of the ousted prime minister, Imran Khan, have marched to the city and demanded his release from prison, clashing with police along the way. nyti.ms/3CPdSte
November 26, 2024 at 5:10 PM
حکومت کو پتہ تھا، یہ لوگ اسلام آباد کے قریب پہنچیں گے۔ اب طاقت کے استعمال کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں۔ خواجہ آصف
November 25, 2024 at 8:01 PM
محسن نقوی نے چند منٹ پہلے دھمکی لگائی تھی کہ رینجرز کے زریعے فائرنگ ہو سکتی ہے.. اور اسکے بعد یہ فائرنگ ہوئی
ل.. لیکن کنفرم نہیں ہے کہ پولیس کی فائرنگ ہے یا رینجرز کی
November 25, 2024 at 7:58 PM
‏محسن نقوی کی دھمکی کے بعد پولیس کی فائرنگ ،،،متعدد کارکن زخمی ،،،ایک اور کنٹینر الٹا دیا گیا
November 25, 2024 at 7:57 PM
November 25, 2024 at 7:00 PM
راولپنڈی فیض آباد کے نزدیک ڈھوک کالا خان پل پر ایک بار پھر کارکن جمع ہونا شروع۔آج کارکن فیض آباد سے اسلام آباد داخل ہونے کی کوشش کریں گے۔
November 25, 2024 at 7:06 AM
الحمدللہ۔۔ شدید ترین شیلنگ برداشت کرنے کے بعد۔۔ غازی بروتھا پل کلیئر کرا لیا گیا ہے۔۔
پولیس بھاگ گئی ہے
November 24, 2024 at 10:27 PM
سڑکیں بند کرنے سے حکومت کو ایک دن میں 190 ارب روپے کا نقصان ہوگا یہ حکومتی ذرائع بتا رہے ہیں.
یعنی اگر چھ دن سڑکیں بند رکھی تو ایک ارب ڈالر سے زیادہ نقصان ہوگا جو ایک ارب ڈالر ہم ائی ایم ایف سے لیتے ہیں اس سے زیادہ کا نقصان ہو جائے گا
دیکھتے ہیں کب تک یہ بند رکھتے ہیں😉
November 24, 2024 at 9:16 PM
خیبر پختونخواہ کا قافلہ انشاءاللہ اج کی رات ہر حالت میں اسلام آباد پہنچنگے اسلام آباد کے مقامی لوگ اور اسلام آباد کو پہلے سے پہنچانے گئے لوگ اس وقت تک نہ نکلے جب تک خیبر پختونخواہ کے لوگ اسلام آباد نہ پہنچے
November 24, 2024 at 9:15 PM