Omer Chohan
banner
omersayz.bsky.social
Omer Chohan
@omersayz.bsky.social
‏اور ناظرین بنگلہ دیش اور ترکی کی مثالیں دینے والوں کو اسلام آباد پہنچنے میں تین دن لگ گئے لیکن واپس گھروں کو دوڑنے میں تین منٹ بھی نہیں لگے
ائے تھے مرنے کی قسمیں چُک کر لیکن جاتے ہوئے اپنی شلواریں بھی چھوڑ گئے
November 27, 2024 at 3:30 AM
Reposted by Omer Chohan
‏رینجرز نے مظاہرین کو ڈی چوک سے سینٹورس چوک تک دکھیل دیا۔۔۔رینجرز کی اضافی نفری پر نفری ڈی چوک سے آگے چائینہ چوک پہنچ رہی ہے
گرینڈ آپریشن شروع ، رینجرز ، پولیس ایف سے کا ڈی چوک ، ایف 7 اور 8 کے اطراف سے گھیراؤ ، مظاہرین جی 6 اور 7 کی طرف چلے گئے
November 26, 2024 at 5:26 PM
Reposted by Omer Chohan
جس سعودی عرب کے متعلق بیان دیا ہے انہی سے گھڑیاں لیکر یہ کاروبار کرتے رہے ہیں، اور ان تحفوں کے بارے میں ان خاتون کی آڈیوز بھی موجود ہیں۔ وزیردفاع خواجہ آصف
@thursdaytimes.com
November 22, 2024 at 9:42 AM
Reposted by Omer Chohan
پاکستان میں موٹرویز کا جال نوازشریف نے بچھایا، موٹرویز کی کوالٹی ایسی ہے کہ دنیا کا کوئی بھی ملک مقابلہ نہیں کرسکتا..
Just PMLN Things 🔥🔥🔥
نوازشریف نے کہا تھا کہ ہم موٹرویز بناتے جائیں گے، عمران خان دھرنے دیتا رہے گا
November 21, 2024 at 2:04 AM
Reposted by Omer Chohan
‏اپنی چھت اپنا گھر پراجیکٹ کے تحت 927 درخواست دہندگان کو قرض کی پہلی قسط کی ادائیگی مکمل ہوگئی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے دوسری قسط کی ادائیگی جلد ازجلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی ۔
November 22, 2024 at 9:52 AM
Reposted by Omer Chohan
کورٹ رپورٹر مطابق ضمانت فیصلہ کے بعد نعیم پینچودہ نے جسٹس لل اورنگزیب سے پوچھا کہ اب خان صاحب چھوٹ جائیں گے جس پر جج نے عینک اتارتے ہوئے ہاتھ آنکھوں پر ملتے ہوئے کہا “اس عمر اور اس ٹھنڈی سموگ میں خان کا باہر انا اور سر اٹھانا ہی بڑی بات ہے اور چھوٹنا تو قسمت نال ہی ہے”
‏سناؤ فیر
November 20, 2024 at 11:51 AM
Nawaz Sharif 💖
November 18, 2024 at 5:32 AM