oldmanold.bsky.social
oldmanold.bsky.social
@oldmanold.bsky.social
Reposted by oldmanold.bsky.social
‏اختر مینگل کے بلوچستان میں دھرنے کے تازہ ترین مناظر دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے کہ بلوچستان کے عوام نے ان دو نمبر سرداروں کو ریجیکٹ کر دیا ہے۔
April 5, 2025 at 1:12 PM
Reposted by oldmanold.bsky.social
غیر قانونی افغانی مہاجرین اور ان کے سہولت کاروں کی نشاندہی کیلئے وزرات داخلہ نے ہیلپ لائن قائم کر دی، ایک محب وطن پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں ان افغانیوں کا گند صاف کرنے میں حکومت پاکستان کی مدد کریں۔
April 6, 2025 at 9:13 AM
Reposted by oldmanold.bsky.social
بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے جامع پیکج تیار کیا جا رہا ہے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں جلد ہی وزیراعظم شہباز شریف بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کریں گے۔
March 23, 2025 at 11:12 AM
Reposted by oldmanold.bsky.social
‏کل نارووال کے جلسے سے یہ بات بھی ثابت ہو گئی کہ مسلم لیگ ن کی مقبولیت پہلے سے بھی زیادہ ہوچکی ہے اور عوام پنجاب اور وفاق میں حکومتی کارکردگی سے مکمل طور مطمئن ہیں پر اعتماد ہیں۔
February 19, 2025 at 4:46 AM
Reposted by oldmanold.bsky.social
‏لاہور کے بعد پنجاب کے مختلف شہروں میں الیکڑک بس سروس کا شروع کی جائے گی پنجاب کے عوام کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ماحول دوست الیکڑک بس سروس کا کا آغاز بہترین اقدام ہے
February 19, 2025 at 9:11 AM
Reposted by oldmanold.bsky.social
‏وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ہر وعدہ پورا لاہور میں الیکڑک بس سروس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا
February 20, 2025 at 9:20 AM
Reposted by oldmanold.bsky.social
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
February 21, 2025 at 3:14 AM