عبید آخوند
banner
obaidakhond.bsky.social
عبید آخوند
@obaidakhond.bsky.social
ایک مسلمان کے لئے اپنا آپ جاننا اتنا ضروری نہیں،جتنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جاننا ضروری ہے۔
اس لیے لفظ "رب" کے ساتھ اپنی دعاؤں کو مزین کرنا چاہئے۔
(ملفوظ استاد محترم مفتی محمد نعیم دامت برکاتہم العالیہ،رئیس مرکز الافتاء والارشاد،غرفۃ السالکین،گلستان جوہر،کراچی)
January 8, 2025 at 1:23 PM
اب جو ذات ان مواقع پر انسان کی خوراک کی ضرورت کو پورا کرے،اس کو "الرزاق"کہا جاتا ہے۔
انسان کو ہر موقع موڑ پر آفات و بلیات سے حفاظت کی ضرورت پیش آتی ہے،اور جو ان مواقع پر حفاظت کرے،وہ "الحافظ" کہلاتی ہے۔
غرض "رب" تمام صفاتی ناموں کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہیں۔
January 8, 2025 at 1:23 PM
اور اس دورانیہ میں اس شئی کو جو مختلف اشیاء کی ضرورت ہو،اور مختلف عوارضات لاحق ہوں، تو وہ ذات اس شئی کو ضروت کی اشیاء بہم پہنچائے، اور عوارضات سے بچائے۔مثلا ایک انسان کو ابتداء سے انتہا یعنی ماں کے پیٹ میں،دنیا میں آنے کے بعد،بچپن،جوانی اور بڑھاپے میں غذا ضرورت ہوتی ہے،
January 8, 2025 at 1:23 PM