نئے یزید ہیں، پانی پلا کے ماریں گے
نئے یزید ہیں، پانی پلا کے ماریں گے
ہم نہیں تو کون
#FinalCall
ہم نہیں تو کون
#FinalCall
ملک میں قانون کی حکمرانی ، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے
قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح مرتے دم تک آزادی کا سہرا پہننا ہے

24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا