24 نومبر عمران خان کی فائنل کال احتجاج کے حوالے سے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایسا لگتا ہے کہ پاکستان پر پولیس اور پیرا ملٹری فورسز کا قبضہ ہو چکا ہے
اور
یہ شاید تاریخ میں پہلی بار ہوگا کہ اپنے ہی ملک، اپنی ہی عوام کے خلاف ریاست کی جنگ جاری ہے حالانکہ
“اصل ریاست عوام ہی ہوتی ہے”