نـــــــــــــــــــــــــــــو وارد
nowarid.bsky.social
نـــــــــــــــــــــــــــــو وارد
@nowarid.bsky.social
اختلاف کیجئے یہ آپ کا حق ہے
مگر دلائل کیساتھ
کیونکہ ممکن ہے دلائل کی بنیاد پر یہ اختلاف اتفاق میں بدل جائے !
شہباز شریف کی انتھک محنت رنگ لانے لگی !

سعودی ولی عہد کی 6 ماہ کے دوران شہبازشریف سے 5 ویں بار ملاقات ہوئی !
December 3, 2024 at 7:11 PM
December 2, 2024 at 5:28 PM
نوجوان اپنے مستقبل کی فکر کریں !
November 19, 2024 at 8:12 PM
نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:
November 18, 2024 at 7:52 AM

وہ آئے گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے
کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں

@ammarmasood.bsky.social
November 18, 2024 at 6:22 AM