#ReleaseNaseebUllahBadini
#ReleaseNaseebUllahBadini
مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں تیرے رہبری کا سوال ہے۔

#کوئٹہ دکانی بابا کے مقام سے پاکستانی فورسز نے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
عینی شاہدین نے مجھے بتایا کہ فورسز اہلکار دونوں افراد کے آنکھوں پر پٹیاں بند کر اپنے ہمراہ لے گئے۔
#Quetta #Balochistan