NoorullahJUI313
banner
noor313.bsky.social
NoorullahJUI313
@noor313.bsky.social
پاکستان میں دہشت گردی کا تفصیلی پس منظر اور نائن الیون کے بعد جنرل مشرف کی پالیسیاں ،افغانستان پر حملوں کے لئے اڈوں کی فراہمی سعودی عرب اور یواے ای کی مایوسی ،26 ویں آئینی ترمیم ،سود خاتمے کی تعیین ، سابقہ دور حکومت میں دینی مدارس بارے آرڈیننس کس کے کہنے پر مسترد ہوا مدارس آرڈیننس بارے میں تھے
۔
November 20, 2024 at 1:50 PM
سحر مو پخیر♥️
November 19, 2024 at 1:18 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ..
کیسے ہو خواتین و حضرات

جن بہن بھائیوں کو فالوبیک نہیں دیا ہے، وہ نیچے کمنٹ کریں..
فالوبیک ضرور ملےگا ان شاءاللہ
November 18, 2024 at 6:29 PM
مولانا کا حيادار بیٹا،اور مدارس کی تربیت
آذر بائیجان میں موسمیاتی تبدیلی کے عالمی کانفرس میں مولانا کے بیٹے سے لڑکی نے سوال و جواب کئے پورے گفتگو میں انہوں نے آنکھ اُٹھا کر اس کی طرف نہیں دیکھا 🖤
November 18, 2024 at 6:06 PM