Hyd_sindh_pk🇵🇰
Sindh university 💓
Computer science
Arise 6 march 💓
عمران خان کے خلاف مافیہ کی تمام کوششیں ناکام ہوی ہیں، اب تک تو سمجھ جانا چاہیے تھا ان کو کہ وہ عوام سے نہیں جیت سکتے اور جو طاقت حق اور سچ میں ہے وہ ان کے ہتھیار میں نہیں

ہم نے عمران خان صاحب سے ملاقات کروانے کا مطالبہ کیا تاکہ ہم ان سے ہدایات لے کر بات کریں-
ہمارے دو بنیادی مطالبات ہیں:
• انڈر ٹرائل سیاسی قیدیوں کی رہائی
• 9 مئی اور 26 نومبر پر سینئیر ترین ججز پر مشتمل تحقیقاتی جوڈیشل کمیشن کا قیام

#گولی_کیوں_چلائی
#گولی_کیوں_چلائی
ڈی چوک میں موجود مظاہرین کے لئے کھانے اور پانی کا فوری بندوبست کریں۔
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#imrankhan#islamabad_D_chok

What would we do? I ask myself this question.
And my belief is La Ilaha Illallah… there is no God but one.
And we will fight!”

عمران خان کی کال پر سب نے 24 نومبر کو ڈی چوک پہنچنا ہے، جب تک ہمارے مطالبات نہیں مانے جاتے ہم ڈی چوک میں ہی رہینگے.
#FinalCall

#UndeclaredMartialLaw
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#UndeclaredMartialLaw
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔
اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔

#imrankhanpti#pakistanzindabad
#imrankhanpti#pakistanzindabad