nomisyed.bsky.social
@nomisyed.bsky.social
Pinned
‏"قِہقہ دِیکھ کر مِیرا وہ شخص کہتا تھا،
دَرد دِل میں ہِی رکھو گے تو مَر جاؤ گے
‏"قِہقہ دِیکھ کر مِیرا وہ شخص کہتا تھا،
دَرد دِل میں ہِی رکھو گے تو مَر جاؤ گے
November 17, 2024 at 5:17 PM
سیدھا مشورہ کیا دینگے بھلا حضرت دل...
خود سینے میں الٹے ہاتھ پہ بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
November 17, 2024 at 5:10 PM
خاموشی کے اقسام
ایک مشہور مقولہ ہے کہ ’’اگر بات چاندی ہے تو خاموشی سونا ہے
لیکن یقینی طور پر تمام خاموشی سنہری نہیں ہوتی
لیکن (خاموشی کے قوانین) ہیں کہ
جھوٹ سن کر خاموش رہنا بزدلی ہے۔
اداسی کے وقت خاموشی. فخر۔
آزمائش کے وقت خاموش رہنا حکمت ہے۔
خاموشی گپ شپ کا وقت ہے.فصاحت
جیتنے پر خاموشی عاجزی ہے.
November 17, 2024 at 4:48 PM
بھر جائیں گے جب زخم تو آؤں گا دوبارا
میں ہار گیا، جنگ مگر دل نہیں ہارا۔
November 17, 2024 at 4:40 PM