MUHAMMAD Noman Asif
nomilove2u.bsky.social
MUHAMMAD Noman Asif
@nomilove2u.bsky.social
Don't be too quick to judge me, Afterall you can only see what I decided to show you.
میں ہمیشہ اپنے ارد گرد حیرت زدہ ہو کر مختلف جانوروں کی فطرت کا مشاہدہ کرتا ہوں۔
لومڑی کی چالاکی، کتے کی وفاداری، شیر کی شجاعت، بیل کی قوت، چیونٹی کا صبر، گدھے کی برداشت، اونٹ کا غصہ، ہاتھی کا انتقام، کبوتر کی نرم دلی، ہرن کی نرمی، چھپکلی کی رنگت، شیر کی خیانت، اور گدھ کی عیاری، اور سور کی دھوکہ بازی
November 19, 2024 at 7:54 AM
بڑے راز چھپے ہیں لفظوں کی اوٹ میں
سمجھنے کو تذکرہ کسی ولی سے کیجئے !

میں تو جلد باز ہوں ازل سے ہی جناب
مگر آپ تو محبت ذرا تسلی سے کیجئے !
November 18, 2024 at 12:30 PM