غیبت نکال دیں تو فقط خامشی بچے ۔۔۔!
غیبت نکال دیں تو فقط خامشی بچے ۔۔۔!
تو نہیں تو کچھ نہیں، سوال سارے مُسترد
تو نہیں تو کچھ نہیں، سوال سارے مُسترد
اَدھی ' پوری نالوں چنگی۔
ماں دے ہتھ دی سُکی روٹی۔
ہیر دی چوری نالوں چنگی ❤️
اَدھی ' پوری نالوں چنگی۔
ماں دے ہتھ دی سُکی روٹی۔
ہیر دی چوری نالوں چنگی ❤️
تیری آنکھوں کا فیض کافی ہے
تیری آنکھوں کا فیض کافی ہے
"بہت سے لوگ اپنی ظاہری شکل و صورت سے غیر مطمئن رہتے ہیں اور شکایت کرتے رہتے ہیں۔
لیکن میں نے کبھی کسی کو اپنے دماغ (عقل اور ذہانت) سے غیر مطمئن ہوتے یا اس کی شکایت کرتے ہوئے نہیں دیکھا-"
"بہت سے لوگ اپنی ظاہری شکل و صورت سے غیر مطمئن رہتے ہیں اور شکایت کرتے رہتے ہیں۔
لیکن میں نے کبھی کسی کو اپنے دماغ (عقل اور ذہانت) سے غیر مطمئن ہوتے یا اس کی شکایت کرتے ہوئے نہیں دیکھا-"
اس جملے نے ہر سیاسی جماعت کی مین سٹریم قیادت کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ کہیں ان کے بارے میں بھی نہ آ جائے، کیونکہ سب کو ہی اپنے بارے میں خوب علم کہ وہ کس کے ذریعے اٹھا کے لاۓ گۓ ہیں۔
اس جملے نے ہر سیاسی جماعت کی مین سٹریم قیادت کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ کہیں ان کے بارے میں بھی نہ آ جائے، کیونکہ سب کو ہی اپنے بارے میں خوب علم کہ وہ کس کے ذریعے اٹھا کے لاۓ گۓ ہیں۔
پانی پینے کے لئے رکے ۔۔۔ پینے کے بعد مجمعے سے پوچھا میں کہاں تھا
مجمع بیک آواز ہوکر
جہنم میں
پانی پینے کے لئے رکے ۔۔۔ پینے کے بعد مجمعے سے پوچھا میں کہاں تھا
مجمع بیک آواز ہوکر
جہنم میں
بھٹک رہی ہے ٫ جُو بہ جُو
چَھلک رہے ہیں ٫ چار سُو
لبوں کے ٫ رَس بھرے سُبو
ہوا چلی تو ٫ چل پڑیں
کہانیاں سی ٫ کُو بہ کُو
لبِ مَہ و نُجوم پر
رُکی رُکی سی گفتگو
یہ اِک خَلائے دَم بخود
یہ اِک جہانِ آرزو
گئے دِنوں ٫ کی روشنی
کہاں ہے تُو؟ ،کہاں ہے تُو
شاعر:منیر نیازی
🍁🍂📚
بھٹک رہی ہے ٫ جُو بہ جُو
چَھلک رہے ہیں ٫ چار سُو
لبوں کے ٫ رَس بھرے سُبو
ہوا چلی تو ٫ چل پڑیں
کہانیاں سی ٫ کُو بہ کُو
لبِ مَہ و نُجوم پر
رُکی رُکی سی گفتگو
یہ اِک خَلائے دَم بخود
یہ اِک جہانِ آرزو
گئے دِنوں ٫ کی روشنی
کہاں ہے تُو؟ ،کہاں ہے تُو
شاعر:منیر نیازی
🍁🍂📚
ہم نہ کہتے تھے ہمیں سوچ کے رُخصت کرنا
ہم نہ کہتے تھے ہمیں سوچ کے رُخصت کرنا
#RaufKlasra
#RaufKlasra
جسے دیکھیں خرید لیتی ہیں!!
جسے دیکھیں خرید لیتی ہیں!!
وہ بدگمانیوں میں فیصلے غلط نہ کرے
سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی
جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے
کومل جوئیہ
وہ بدگمانیوں میں فیصلے غلط نہ کرے
سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی
جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے
کومل جوئیہ