noman393.bsky.social
@noman393.bsky.social
Oooooooooo
January 3, 2025 at 1:09 AM
‏میڈیسن کی قیمتوں میں تین سو فیصد اضافہ!
جبکہ مہنگائی ساڑھے چھ سال کی کم ترین سطح پر ھے!!
یہ والی سائنس ہی کوئی سمجھا دے پلیز🤦
December 6, 2024 at 10:56 AM
عمران خان کیخلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد 188 تک پہنچ چکی ہے، پنجاب میں 99، اسلام آباد میں 76، ایف آئی اے میں 7، نیب میں 3، خیبرپختونخوا میں 2 مقدمات ہیں
December 6, 2024 at 10:52 AM
‏جسٹس منصور علی شاہ کی حمایت میں اسلام آباد ہائی کورٹ بار میدان میں،، چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف کیس فل کورٹ کے سامنے رکھنے کا مطالبہ،،
December 6, 2024 at 7:04 AM
اسلام آباد کے سانحہ ڈی چوک کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف کے 12 شہداء کی میتیں ورثاء کے حوالے کی گئیں
جبکہ
300 کارکنان 27 نومبر سے لاپتہ ہیں
درجنوں زخمی اور جبری گمشدہ شامل ہیں،
1100 کارکنان غیر قانونی ریاستی حراست جیلوں و تھانوں میں بند ہیں۔
December 6, 2024 at 6:33 AM
معاشی بائیکاٹ پر کس نے مجبور کیا؟ اور کیوں کیا؟؟
December 5, 2024 at 10:21 PM
وہ تو کہہ رہے تھے برطانیہ سے پاکستانی deport ہوں گے لیکن یہاں تو کیس ہی وڑ گیا 😂
December 5, 2024 at 10:00 PM
اگرآپ اس ادارےکی پروڈکٹس کامکمل بائکاٹ کرتےہیں تو درحقیقت آپ اسرائیلی پروڈکٹس کا بھی مکمل بائکاٹ کرتےہیں
کل وقار ملک کےویلاگ میں انکشاف کیاگیا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کاگٹھ جوڑ اسرائیل کیساتھ
اسےکہتےہیں ایک تیرسےدوشکار

‎#گولی_کیوں_چلائی
December 5, 2024 at 8:03 PM
اپ کی توڑی سی سنجیدگی
اپ پر چلنی والی گولیوں میں کمی کر سکتی ہے۔
متحد رہے۔ اور اپنے عزیز و اقارب کو منع کریں
فوجی پروڈکٹ خریدنے پر۔
‎#گولی_کیوں_چلائی
‎@TeamiPians
December 5, 2024 at 7:57 PM
سچ بتانا ہے جھوٹ نہیں لکھنا کیا واقعی آپ بائیکاٹ کر رہے ہیں۔۔۔؟؟ کیا آپ نے ان کی پروڈکٹس خریدنا بند کی ہیں۔۔۔؟؟؟؟
December 5, 2024 at 7:56 PM
شیخوپورہ الیکشن ایک لوکل رہورٹر کے مطابق
December 5, 2024 at 7:54 PM
ریاست پر حملہ 9 مئی کو نہیں 26 نومبر کو ہوا

اصل دہشتگردی 9 مئی کو نہیں 26 نومبر کو ہوئی

کیا آپ کی بھی یہی رائے ہے؟
December 5, 2024 at 7:16 PM
حکومت کی کیا جرات ہے؟ سر آپ حکم کریں بس۔۔۔
December 5, 2024 at 7:11 PM
December 5, 2024 at 7:09 PM
ڈیڈ لائن 14 دسمبر 🛑

آگر خان نے سچ میں 14 دسمبر کے بعد اوورسیز پاکستانیوں کو بنکوں کے ذریعے پیسے بیجھنے سے منع کیا تو پھر اس حکومت کا اللہ ہی حافظ
December 5, 2024 at 7:06 PM
سب گناه و حرام چلنے دو
کہے رہے ہیں نظام چلنے دو

ضد ہے کیا وقت کو بدلنے کی
يونہی سب بے لگام چلنے دو

تم ہو زاھد تو جائو مسجد میں
میکدے میں تو جام چلنے دو

حق کو چھوڑو ، کتاب کو چھوڑو
حُکمِ حاکم سے کام چلنے دو

شاہ جائے گا شاہ آئے گا
تم رہو گے غلام چلنے دو
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 5, 2024 at 7:03 PM
اگر 2 مطالبات کو نہ مانا گیا تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائیگی،اس تحریک کے نتائج کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی، عمران خان۔۔۔!!!

‎@TeamiPians
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 5, 2024 at 7:01 PM
‏عطا تارڈ کی گرفتاری کی خبریں غلط ہیں، اصل میں اسلام آباد میں ایک پٹھان نے رات کی تاریکی میں بندر پکڑا تھا
لیکن میڈیا نے گرفتاری کی بریکنگ نیوز چلائی 😅
December 5, 2024 at 6:59 PM
بشرہ بی بی کو گرفتار کرنا چاہتے ہیں یا عمران خان سے ملاقات نہ ہوسکے یہ ایک پلان ہے حکومت اور پی ٹی آئی کے اندر موجود منافقوں کا؟
December 5, 2024 at 6:57 PM
فوجی اداروں سے آمدنی سے مساجد، مدرسے بھی چلتے ہیں تحریک انصاف اور عوام باہیکاٹ مہم سے باز آئے ورنہ اسلام دشمن بھی قرار دیے جاہیں گیں۔

انصار عباسی۔
December 5, 2024 at 6:54 PM
‏یہ پاکستانی برینڈز ہیں جو مریم نواز ایکس پر فالو کرتی ہیں
December 5, 2024 at 6:51 PM
علیمہ خان کی اہم گفتگو 🛑

عمران خان نے آج کہا، میں جلد اپنا کارڈ سامنے لانے لگا ہوں، ہم نے کہا، انتظار کرلیں
December 5, 2024 at 12:10 PM
السلام علیکم سب دوستوں کو♥️
November 22, 2024 at 3:09 AM
یقین کریں بغیر تو یہ بھی کوئی حد ہوتی ہے
November 20, 2024 at 3:31 PM
‏جھوٹ اور بوگس کیس تھا ۔ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے سچ آشکار ہو کر رہتا ہے ۔ مرشد ایک بار پھر سرخرو ہوا مخالفین کو منہ کی کھانی پڑی ۔ ❤️❤️❤️
November 20, 2024 at 1:36 PM