جبکہ لواحقین انکے چھوٹے معصوم بچے اہلیہ ماں بیوی بھائی سب درخواست کر رہے کہ انکا جسد خاکی واپس کیا جائے

Sign the Petition: chng.it/pJVMgMHLgm
Sign the Petition: chng.it/pJVMgMHLgm
570 روپے، بھنے چنوں کا پیکٹ، ایک موبائل جس پر "امی" کےنام کی41 مسڈ کالز تھیں"

آگے پاکستان زیر تعمیر ہے !
آگے پاکستان زیر تعمیر ہے !
ہم بھی راہ موسیٰ اور راہِ حسین کے راہی ہے انشاءاللّٰہ مقصد کے حصول تک مقابلہ کرینگے۔

#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
جنوبی پنجاب کے قافلے میں جس کی قیادت زرتاج گل اور عون بپی کر رہے ہیں اس میں نواز شریف برآمد ہو گئے

سول کپڑوں میں ان لوگوں سے ہوشیار رہیں
سول کپڑوں میں ان لوگوں سے ہوشیار رہیں
راولپنڈی میں کوئٹہ کیفے بند کروا دیے۔ خوف کٹھ پتلیوں کے رگوں میں سرایت کر گیا ہے۔ گلی کوچے کاروبار مکمل بند کروا دیے