Nisar khan
nisar2.bsky.social
Nisar khan
@nisar2.bsky.social
*اے اللہ!*
جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
*اسلامی علم کا امتحان*
صحیح جواب کے مطابق ری ایکٹ کریں!

*سوال:*
اسلامی مہینوں میں سب سے پہلے مہینے کا نام کیا ہے؟

رمضان 👍
محرم ❤️
شعبان 🙏
December 3, 2024 at 3:32 PM
سنو! ہمت مت بارو، دعا کرتے رہو، اور اللہ پر بھروسہ رکھو۔ بہت جلد تمہاری سب دعائیں قبول ہوں گی۔ ان شاء اللہ ❤️
December 3, 2024 at 3:32 PM
جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا، وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ ❤️
December 3, 2024 at 3:32 PM
*اے اللہ!*
جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
December 3, 2024 at 3:32 PM
تب تم سمجھو گے کہ ہر دکھ، ہر ہار اور ہر جیت تمہیں اللہ تک لے جانے کے مختلف بہانے تھے۔ جس دل کے ٹوٹنے پر اب تم غم کرتے ہو، اس پر پھر تم مطمئن ہو جاؤ گے۔ ❤️
December 3, 2024 at 3:31 PM
اگر تم تھوڑی سی آزمائش سے ڈر کر اپنا یقین ہار کر بیٹھ جاؤ گے تو تمھاری دُعائیں کیسے قبول ہونگی؟ قبولیت کا ایک اصول ہے صبر رکھو، دُعا کرو، اور معجزوں کو پا لو۔ ❤️
December 3, 2024 at 3:31 PM