nindiapur.bsky.social
@nindiapur.bsky.social
Whatever you are not changing, you are choosing.
اگر آپ اپنی پوری زندگی میں اللّٰہ ربّ العزت کے ساتھ (بندگی اور اطاعت کا) ذرا سا بھی تعلق قائم نہیں کر سکے تو سمجھ لیں کہ آپ نے زندگی نہیں گزاری بلکہ زندگی نے آپ کو گزارا ہے۔
December 6, 2024 at 4:50 PM