Bixma H
banner
nightfaqeerni.bsky.social
Bixma H
@nightfaqeerni.bsky.social
‏تاریخ میں پہلی مرتبہ پیر اور مرید دونوں چوری کے کیس میں جیل کاٹ رہے ہیں!👌🤣
January 26, 2025 at 11:39 AM
کیسے سنبھال پائیں گے خستہ بدن کی راکھ
‏ہم لڑتے لڑتے تھک گئے ہیں اپنے ہی بخت سے
January 15, 2025 at 5:08 PM
نچن آلیاں دے پتر کدی آزادی دی جنگ نہی لڑ سکدے
November 25, 2024 at 8:19 AM
‏اس وقت تحریک انتشار کو لاشوں کی سخت ضرورت ہے تا کہ اپنی گندی سیاست آگے بڑھا سکے
یہ خبیث پارٹی ظل شاہ کی طرح اپنے ہی ساتھی یا کارکن خود قتل کرنے سے بھی نہیں گھبرائیں گے
November 24, 2024 at 1:18 PM
۔پارٹی 1996 میں بنائی تھی لیکن "آزادی اور غلامی" کا خیال پورے 26 سال بعد اسے تب آیا جب اسے کرسی سے چپیڑیں مار کر اتارا گیا
November 22, 2024 at 8:08 AM
یا اللہ مجھے کسی کے دل پہ بوجھ نہ بننے دینا جو مجھ سے دور ہو رہا ہےیا ہونا چاہے مجھے پہلے اس سے دور کر دینا
November 21, 2024 at 6:07 AM
‏2 گھنٹہ میں120 منٹس ہیں۔
لیکن ٹیلی نار 7روپے میں 2گھنٹے کیلئے 1000منٹ دے رہا ہے...
شاید ٹیلی نار والوں نے ہمیں بھی یوتھیا سمجھ رکھا ہے ۔۔۔
🙈🙈🙈🤣
November 19, 2024 at 5:49 PM
میں نے سوچا کہ سدھر جاؤ 😐
پھر ساتھ ہی اندر سے آواز آئی 🗣️🙄 معزز صارف یہ سہولت آپ کے اندر میسر نہیں 🤦🙅🤷🤧
November 19, 2024 at 4:54 AM
‏🧐🧐کر لیا میسج ، ہو گیا ناں سین ، ہو گئے اگنور🙊
🤦مل گیا سکون، چلو شاباش سو جاؤ اب سکون سے🙄😬
شب بخیر
November 18, 2024 at 6:23 PM
میں آپ سے باتیں تو کرلوں لیکن 😝🤭

پھر یہ نہیں کہنا کہ 😎😁

میرا چین وین سب اجڑا 😜🙉
November 18, 2024 at 6:33 AM
کیا کبھی آپ ___ پر بھی گُزرا ہے۔۔۔۔
کوئی لمحہ کسی صدی کی طرح
🙂
November 18, 2024 at 5:47 AM
میں صاف صاف بول رہی ہوں جس نے بھی مجھے فالو کیا میں بدلہ لو گی اور غصے سے فالوبیک کروں گی 😜
November 17, 2024 at 11:05 PM
نا مجھے ایکس کے ڈی ایم کا پتا تھا نا بلو سکائی کے ڈی ایم کا کچھ پتا لہزا
نو ڈی ایم
سی ایم
پی ایم 🤣
November 17, 2024 at 11:05 PM
Reposted by Bixma H
ایک اچھی بات یہ کہ یہاں سب برابر کوئی بلیو ٹک نہی اور وہ پے چیک کا بھی کوئی چکر نہی تو فضولیات نہی دیکھنی پڑے گی
November 17, 2024 at 7:41 PM
ایک خواجہ سرا کے بیحد اذیت ناک الفاظ 🥀

”اگر میری تخلیق کا حق مجھے ہوتا تو خود کو چھوٹا سا کُتا بناتا اور پوری زندگی اپنی ماں کے ساتھ رہتا۔“🙂💔
November 17, 2024 at 11:05 PM