Nazim Hussain Pirzada
banner
nhpirzada.bsky.social
Nazim Hussain Pirzada
@nhpirzada.bsky.social
Political Worker | Social Media Activist | Karachiiet | Proud to be a Pakistani 🇵🇰✌️
پاکستان کی مسلح افواج کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا کرکے عوام سے متنفر کرنے کی مذموم کوششیں عالمی طاقتوں کی جانب سے شام جیسی صورتحال پیدا کرنے کیلئے راہ ہموار کرنے کی سازش ہے جس میں اقتدار کی بھوکی
@PTIofficial
انکی آلہ کار بنی ہوئی ہے
#Syria
#فیض_نیازی_گٹھ_جوڑ
December 11, 2024 at 2:24 PM
اگر کسی قوم کو تباہ کرنا ہو تو اس قوم اور اس کی فوج کے مابین نفرت پھیلا دو وہ قوم خود بخود تباہ ہو جائے گی"۔
سلطان صلاح الدین ایوبی ؒ
#Syria
#IsraelTerroristState
#فیض_نیازی_گٹھ_جوڑ
December 11, 2024 at 2:23 PM
Reposted by Nazim Hussain Pirzada
At least 44,664 Palestinians have been killed and 105,976 wounded in Israeli attacks on Gaza since October 7, 2023, the enclave’s Health Ministry says.

🔴 LIVE updates: aje.io/y5lfzx
December 7, 2024 at 11:33 AM
Reposted by Nazim Hussain Pirzada
‏ہم تمام "ڈیجیٹل شہدا" کی "آن لائن شہادت" پر غمزدہ ہیں

اور ڈیجیٹل ورثاء کے غم میں برابر کے شریک ہیں

تاریخ میں ایسی شہادتیں پہلی بار دیکھنے میں آئیں جن کا جنازہ، تدفین اور قبریں سب انٹرنیٹ پر ہی ہیں۔

😭😭😭😭😭
November 28, 2024 at 11:04 AM
Reposted by Nazim Hussain Pirzada
‏‎اگرنیازی کہے کہ میرےساتھ جیل میں جنسی زیادتی ہورہی ہے
توقوم یوتھ کہےگی کہ
مرشد
قوم کی خاطر ب ن ڈ بھی مروارہاہے🤣
November 27, 2024 at 2:16 PM
Reposted by Nazim Hussain Pirzada
‏بھگوڑی جادو گرنی سامنے نہی آئی ؟
وہ تو کہتی تھی خان کو لے کر جاؤں گی ہمیں سمجھ نہی آیا وہ عمران خان کا کہہ رہی تھی کہ گل خان کا😂

#پنکی_پیرنی_نس_گئ
November 27, 2024 at 11:24 AM
انکی تشریف میں دم نہیں کہ اسرایٔیل کو غزہ میں ظلم و بربریت سے روک سکیں اورنوٹس ایسے لے رہے ہیں جیسے ابھی آرمی چیف کو برطرف کردینگے 🤬
November 27, 2024 at 1:10 PM
جس طرح پٹھان پٹھان کی گردان کی جارہی ہے اور پنجاب و سندھ کی #FinalCall سے لاتعلقی نظر آرہی ہے اس سے لگتا ہے اب عمران نیازی KPK تک محدود ہوگیا ہے اور اسے اپنی سیاست زندہ رکھنے کیلیے لسانی سیاست کا سہارا لینا پڑرہا ہے۔
November 26, 2024 at 4:22 PM
ملک کی موجودہ صورتحال میں پیپلز پارٹی کی خاموشی اور کراچی و سندھ سے نکلنے والے قافلوں کی سہولت کاری نے ن لیگ کیلیے مشکلات میں اضافہ کیا ہے اور اس صورتحال سے نمٹنے کیلیے ن لیگ کو اکیلا چھوڑ دیا ہے۔ ہوسکتا ہے یہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کی خاموش مفاہمت ہو۔
#PtiFinalCall
November 26, 2024 at 4:21 PM
Reposted by Nazim Hussain Pirzada
‏علی امین گندا پوری اور پنکی پیرنی ایک ہی گاڑی میں سوار ہیں اگر اس بار علی امین اور پنکی پیرنی دونوں کچھ گھنٹوں کیلیے غائب ہوگئے تو یوتھیوں نے کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہنا 😀🙏
جاگدے رہنا ساڈے تے رہنا 😉
November 24, 2024 at 8:38 PM
نیازی کی فایٔنل کال کا آنا، بلوچستان میں #BLA کے دہشتگرد حملے، فوج کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن پر #پاراچنار میں فرقہ وارانہ فسادات شروع ہوجانا اور
@ptiofficial.bsky.social
سوشل میڈیا ہینڈلز کا فوج کی قابلیت پر سوال اٹھانا بذات خود ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے؟
November 23, 2024 at 1:27 PM
November 23, 2024 at 4:58 AM
پاکستان میں جب کویٔ بندہ کسی کو دھمکاتا ہے تو اپنے تعلقات گنواتا ہے کہ فلاں جنرل کرنل، آیٔ جی ،ڈی آیٔ جی، ایم پی اے وغیرہ میرا جاننے والا ہے لیکن جب کسی یوتھیے کو چھیڑو تو کہتا ہے کہ ٹرمپ میری امی کا یار ہے اور آج کل امریکہ کا صدر لگا ہوا ہے۔ کمپلین کردونگا۔😆
November 22, 2024 at 1:53 PM
24 نومبر کے حوالے سے مہم وہ غدار چلا رہے ہیں جو پاکستان سے باہر ہیں اور اپنی اپنی فیملیز کے ساتھ خوش و خرم زندگی گزار رہے ہیں جبکہ عمران کی رہایٔ کیلیے انہیں غریب کے بچے کا خون چاہیے۔
لعنت ہو ایسی سیاست پر
November 21, 2024 at 4:05 PM
پھر تو تمہیں شرم آنی چاہیے کہ تمھارے لیڈر کی بیوی جیل میں تھی اور تم معافیاں مانگ کر ملک چھوڑ کے بھاگ گۓ اور آج خود باہر بیٹھ کر دوسروں کے بچوں کو مروانے کے لیے اکسارہے ہو۔ تمھارے بچے کس لیے ہیں؟ بیغیرتوں
November 21, 2024 at 3:50 PM
Reposted by Nazim Hussain Pirzada
کریک ڈاؤن اور وسیع تر ملکی مفاد میں کال واپس لینی چاہیے، سردیوں کے باعث ورکرز کو دھرنے پر بٹھانےمیں مشکلات آسکتی ہیں، بیرسٹر گوہر
مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/387493-
November 20, 2024 at 2:39 PM
منظم و مضبوط ایم کیو ایم
@mqmpkofficial.bsky.social
#MQMPakistan
November 20, 2024 at 7:20 PM
ایم کیو ایم پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے اس بات سے خائف ہیں کہ ایم کیو ایم پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور منظم ہے جسکی وجہ سے انکی دال نہیں گل پا رہی اس لیے اب اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں ۔
@mqmpkofficial.bsky.social
November 20, 2024 at 6:47 AM
@ptiofficial.bsky.social کے دوستوں سے ہمدردانہ درخواست ہے کہ غلطی سے بھی ریاست اور ریاستِ پاکستان کے اداروں سے مسخرا پن کرنے کی کوشش مت کرنا ورنہ آپکے کپتان کو اپنے بڑھاپے کے آخری ایام بھی اڈیالہ میں حقیقی آزادی کے انتظار میں گزارنے پڑیں گے۔
November 19, 2024 at 9:24 PM
My Leader #MustafaKamal
November 19, 2024 at 4:24 PM
آگاہی مہم برائے مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم با اختیار بلدیات
#Empowerment4All
@mqmpkofficial.bsky.social
November 19, 2024 at 12:36 PM
Welcome to Bluesky
November 19, 2024 at 12:19 PM
Reposted by Nazim Hussain Pirzada
Welcome to official #BlueSky account. We are hopeful to get digital audience here who supports grassroot democracy and civil supremacy in Pakistan.
#Empowerment4All
#MQMPakistan
November 18, 2024 at 12:51 PM
November 18, 2024 at 9:16 PM