Nadir Guramani
banner
nguramani.bsky.social
Nadir Guramani
@nguramani.bsky.social
Anchor and Correspondent. Host of Doosra Rukh. RTs not endorsements. http://dawn.com
پی ٹی آئی کے لئے باہر بیٹھے ہوئے لوگوں نے مسائل پیدا نہیں کئے، یہاں بیٹھے ہوئے لوگ جو پاور میں ہیں انہوں نے مسائل پیدا کئے ہیں، باہر بیٹھے ہوئے لوگ تو پاکستان میں جمہوریت چاہتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان
@ptiofficial.bsky.social
January 5, 2025 at 1:13 AM
پی ٹی آئی قافلے کو اس وقت کوئی اور نہیں بلکہ بشری بی بی لیڈ کر رہی ہیں، مذاکراتی کمیٹی کے لئے بھی مشکلات ہیں کیوں کہ انہوں نے ہر صورت ڈی چوک پہنچنے اور عمران خان کی رہائی تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کر چکی ہیں، اس وقت کارکنان بشری کے سوا کسی اور کو فالو کرتے ہوئے نظر نہیں آرہے۔
November 25, 2024 at 7:35 PM
فائنل کال سے مراد ہے کہ یہ احتجاج حتمی احتجاج ہوگا جب تک اپنے مطالبات حاصل نہیں کریں گے تب تک احتجاج جاری رہے گا،شیر افضل مروت
November 20, 2024 at 7:23 AM
The PPP has distanced itself from recently passed legislation that extended the tenure of all three service chiefs. Murtaza Wahab has said that PPP has no relation with it since it is not part of the federal cabinet.
November 19, 2024 at 5:22 AM