ملک ریاض
ملک ریاض
پاکستان، خواتین، کاروبار، دفتر
پاکستان، خواتین، کاروبار، دفتر
مظاہرین کی جانب سے ایسا اسلحہ استعمال ہوا جو صرف پولیس کے پاس ہوتا ہے، یہ کون سا احتجاج ہے جہاں سرکاری وسائل استعمال کیے جارہے ہیں؛ وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان

بانی پی ٹی ائی سے اہم ملاقات ہوئی، مذاکرات چل رہے ہیں، جو بھی بات ہوگی وہ بتائیں گے؛ بیرسٹر گوہر کی گفتگو

علی امین گنڈاپور کی زیر قیادت صوابی سے روانہ ہونے والا پی ٹی آئی کا بڑا قافلہ پنجاب کی حدود میں داخل ہوا تو اٹک پل، چھچھ انٹرچینج اور غازی بروتھا نہر پر پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ کی گئی

اسلام آباد میں ایسی صورت حال پہلے کبھی نہیں دیکھی، گلیوں میں بھی کنٹینر لگے ہیں، حکومت کو ڈی چوک کو بچانا ہے تو ڈی چوک بند کرے پورا اسلام آباد ساری سڑکیں کیوں بند کی ہیں؛ سابق وزیراعظم کی گفتگو

جتنا وقت لگ جائے ڈی چوک پہنچنا ہے، جتنا چاہے تشدد کرلیں عوام نکل چکے ہیں؛ وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کی گفتگو

پاکستانمذاکرات کا وقت ختم، حکومت کے پاس عمران کی رہائی کے سوا کوئی چارہ نہیں: عارف علوی

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکنان اسلام آباد کی جانب رواں ہیں اور قافلے میں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی بھی شامل ہیں۔ پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیشِ نظر فیض آباد پر رینجرز کو تعینات کیا گیا ہے

موبائل سروس چل رہی ہے، صرف موبائل انٹرنیٹ بند کیا گیا ہے، فیض آباد میں بیلاروس کے وفد کے روٹ پر احتجاج کرنے والے مظاہرین کو گرفتار کیا گیا ہے؛ محسن نقوی کی پریس کانفرنس

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور پشاور سے قافلے کی صورت میں روانہ ہو گئے

ریلوے سٹیشنوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات، مسافروں کا داخلہ مکمل بند کرکے سٹیشن سیل کر دیئے گئے

ملتان کے اہم چوراہوں پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے جب کہ گھنٹہ گھرچوک کو سیل کردیا گیا

کارکن، قائدین، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی علیحدہ علیحدہ اسلام آباد پہنچنے کی کوشش کریں گے

پرامن احتجاج کی حمایت کرتے ہیں حکومتی ہتھکنڈے قابل مذمت ہیں، پی ڈی ایم تھری امن وامان اور عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہوگئی، اسٹیبلشمنٹ نے باربار کرپٹ عناصر کو مسلط کیا۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن

ہماری کسی کے ساتھ کوئی ڈیل یا حکومت سے مذاکرات نہیں ہورہے، عمران خان اگر رہا ہوجاتے ہیں تو مذاکرات تو پھر بھی آگے چلنے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان