nevansari.bsky.social
@nevansari.bsky.social
Reposted
‏شیر افضل مروت کے خلاف پٹواری ایک فیک آڈیو پھیلا رہے ہیں لہٰذا انصافینز محتاط رہیں اور یہ آڈیو شئر نہ کریں

یاد رکھیں مخالفین کے خلاف ہم سب متحد ہیں ❤️
November 19, 2024 at 10:50 PM
Reposted
لاہور الحمرا ہال قیدی نمبر 804 کے نعروں سے گونج اٹھا۔
@shahbazgill.bsky.social
#قیدی_نمبر_804
December 3, 2024 at 9:00 PM
Reposted
‏ن یا ppp کے جو گدھے ڈیمانڈ کر رہے ہیں کہ عمران خان کے بچے احتجاج میں کیوں نہیں آ رہے
انکے لئے عرض ہے کہ یہ خاندانی نہیں سیاسی مہم ہے حالانکہ سیاست جن کا خاندانی پیشہ ہے انکے غیر سیاسی بچوں کو آنا لازم تھا مگر وہ باہر بیٹھ کر صرف پیسہ سنبھالتے رہے
November 18, 2024 at 1:15 PM
Reposted
‏8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، آپ کو اُنہوں نے باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں، 24 نومبر کو اپنے لئے اور اپنے بچوں کےلئے باہر نکلیں، عمران خان کی تمام پاکستانیوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت۔۔!
November 18, 2024 at 11:14 AM
Reposted
چند” کا ڈالا ہوا گند صاف کرنے کے لئےعوام کو باہر نکلنا ہو گا ورنہ پاکستان کی آئندہ نسل کامستقبل خطرے میں،26 نومبر ‎PTI کی کال پر نہیں سیاست، صحافت ،تاجر،وکلا ڈاکٹر،کسان، مزدور طلبا ہر کسی کومافیا کے خلاف آئین اور قانون حکمرانی کے لئے جدوجہد کرنا ہوگی ورنہ مافیاز کھا جائیُں گے
November 18, 2024 at 7:09 AM