Xia Ullah Shah
banner
neopukhtoon.bsky.social
Xia Ullah Shah
@neopukhtoon.bsky.social
A Secularist who believes in Democracy.
A true Bacha Khanai. Ardent Cricket Lover.
‏آگ کا کوئی مذہب نہیں ہوتا آگ لاس اینجلس میں 288 چرچ ، درجنوں مساجد و مندر، سینکڑوں کلب اور ڈانس بار جلا دیتی ہے،
اور لاکھوں عیسائیوں ، ہندوؤں , سکھوں اور مسلمانوں کو بے گھر کر دیتی ہے۔

‎#LosAngelesFires
January 13, 2025 at 5:19 AM
جنگ اِبلیس اور خُدا کی تھی
اور ہم لُٹ گئے عقیدت میں

~ جون ایلیاء
January 12, 2025 at 4:58 AM
‏کوئی بھی شخص اس لئے معزز ہونے کا دعویدار یا مستحق نہیں ہوتا کہ وہ عبادت گذار ہے ۔ سماج میں وہی شخص قابل احترام ماننا پڑے گا جو سماج کیلئے مفید ہے۔ سماج سے لینے کی بجائے سماج کو دینے میں لگا رہتا ہے ۔

‎#LifeLessons
January 7, 2025 at 6:44 PM
Australia wins back Border Gavaskar Trophy almost after a decade.

#AUSvIND
January 5, 2025 at 3:33 AM
‏جب ریاستیں ناکام اور قومیں زوال پزیر ہو جاتی ہیں تو ان میں نجومی ، بھکاری ، ڈھونگی ، بے دین درہم و دینار کے عوض فتویٰ فروش علماء , جھوٹے راوی , غنڈے اور خود ساختہ حق سچ کے دعویدار , زائچے بنانیوالے خوشامدی ، موقع پرست سیاستدانوں اور جھوٹی افواہیں پھیلانے والوں کی بہتات ہو جاتی ہے.۔۔

~ ابن خلدون
January 3, 2025 at 10:48 AM
Pakistan is setting a wrong precedent if it has captured Wakhan Corridor. We must respect borders of neighbouring states.

#Afghanistan #WakhanCorridor #TTP
January 1, 2025 at 5:21 PM
Dear #Pakistanis May 2025 be a better year for all of you who achieve your dreams, goals and purposes. May Health, Friendship and Love always be present in your lives.

I wish you the best forever.

Let's continue supporting #Pakistan

#HappyNewYear #happy2025
December 31, 2024 at 5:12 PM
صبح انڈیا سے بولینڈ آؤٹ نہیں ہوا اور شام کو ھم سے ربادا

#centuarian
December 29, 2024 at 12:05 PM
عقلمند اور باشعور لوگوں کو متحرک کرنا بہت مشکل کام ہے، لیکن ریوڑ کو متحرک کرنے کے لیے صرف چرواہے، ایک ڈنڈے، ایک شور یا ایک کتے کی ضرورت ہوتی ہے۔
December 27, 2024 at 6:40 AM
Father of economically growing and shining India, Manmohan Singh, passes away. A man of subtle demeanor always talking humbly with soft words was a man of great vision, who has made India the 3rd largest economy of the world in a span of three decades.

#RIP #ManmohanSingh
December 26, 2024 at 6:43 PM
‏عمران خان نے محمود خان اچکزئ صاحب کو اس قابل بھی نہ سمجھا کہ اس کو حکومت کے ساتھ مذاکراتی کمیٹی کا ایک عام رکن بنائے۔ جبکہ شهباز شریف نے تمام اتحادیوں کے ارکان پر مشتمل کمیٹی بنائی۔ سیاسی اور غیر سیاسی لوگوں کا فرق جان کر جیو۔
December 23, 2024 at 10:10 AM
12 years of PTI rule in KP, yet Peshawar’s traffic is a nightmare. A city with just one main road, gridlocked daily. It takes over an hour to cover 10 km during peak hours. Zero planning, zero solutions. Compare this to Karachi, despite its size & challenges, it’s embarrassing.
December 22, 2024 at 3:59 AM
اگر کوئی اسلحہ رکھتا ہو اور عقل نہیں رکھتا، یا تو وہ چور بنے گا یا اپنے وطن کو برباد کرے گا۔

~ چی گویرا
December 20, 2024 at 8:28 AM
ایک ہی بات آپ کو دوسروں سے ممتاز بناتی ھے-
آپکے فیصلہ کرنے کی صلاحیت -
فیصلہ ٹھیک ہو تو زبردست
فیصلہ غلط ہو تو تب بھی ٹھیک
لیکن فیصلہ نہ کرنا شدید جرم ھے-
فیصلہ جو بھی کرنا ھے وہ وقت پہ کریں-
December 19, 2024 at 3:15 AM
حور کی لمبائی، جنت کی چوڑائی اور دوزخ کی گہرائی تو ہمیں ازبر یاد ہو گئی ۔ اب ایمانداری ، برداشت اور انسانیت کے احترام پر مبنی درس دیں جس کی ہمیں اشد ضرورت ہے.
December 17, 2024 at 8:13 AM
مغرب میں کسی کے لباس، خوراک، خیالات اور عقیدے سے دوسرے شہریوں کا کوئی تعلق نہیں۔ ہر انسان اپنی مرضی اور خواہش کے مطابق زندگی گزارتا ہے، پختون معاشرے میں ہم اوروں کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنے ہیں۔ دوسروں کی مرضی کا عقیدہ رکھتے ہیں۔
December 16, 2024 at 5:17 PM
‏عمران خان نے آرمی پبلک سکول کے بچوں کے قاتلوں کو جیل سے آزاد کیا اور ان کے لئے پختونخوا میں آنے کے راستے کھول دئے۔ احسان اللہ احسان کو انعام و اکرام سے نوازا، لیکن پختون پھر بھی عمران پر جان نچھاور کرتے ہیں۔ یہ پختونوں کی قومی غیرت کا حال ہے۔
December 16, 2024 at 2:00 PM
سولہ دسمبر اکہتر کو پاکستان محفوظ ہاتھوں میں تھا اور سولہ دسمبر بیس سو چودہ کو قتل گاہ بننے والا سکول بھی محفوظ علاقے میں تھا۔۔۔
December 16, 2024 at 8:42 AM
‏تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے تِرا اپنا کوئی
تُو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے
December 15, 2024 at 8:24 PM
کاش کسی روز APS اور سقوط ڈھاکہ کے ذمہ دار جرنیلوں کو علامتی سزا ہی دے دی جائے.
December 15, 2024 at 7:23 PM
Foggy Day In HomeTown

سرد موسم میں یاد آتے ہیں.............

دھند میں لپٹے ہوئے وعدے اس کے
December 14, 2024 at 7:07 PM
پاکستان کے فیصلہ ساز ذہنی مریض ہیں۔ افغانستان پر طالبان کے قبضے پر بھنگڑے ڈال رہے تھے۔ کابل کے ہوٹل میں چائے کے پیالی پکڑ کر پوز بناتے تھے۔ کہتے تھے کہ غلامی کی زنجیریں توڑ دیں۔ اب نتائج بھگتے تو اقوم متحدہ میں رو رہے ہیں۔ جب ہم جیسے چھوٹے لوگ سمجھا رہے تھے تو ہم پر توہین مذہب کے مقدمے دائر کئے۔
December 14, 2024 at 7:07 PM
پاکستان کے فیصلہ ساز ذہنی مریض ہیں۔ افغانستان پر طالبان کے قبضے پر بھنگڑے ڈال رہے تھے۔ کابل کے ہوٹل میں چائے کے پیالی پکڑ کر پوز بناتے تھے۔ کہتے تھے کہ غلامی کی زنجیریں توڑ دیں۔ اب نتائج بھگتے تو اقوم متحدہ میں رو رہے ہیں۔ جب ہم جیسے چھوٹے لوگ سمجھا رہے تھے تو ہم پر توہین مذہب کے مقدمے دائر کئے۔
December 14, 2024 at 3:51 PM
حیرت ہوئی محسن تجھے مسجد میں دیکھ کر !

ایسا بھی کیا ہوا کہ خدا یاد آ گیا ؟
December 14, 2024 at 3:48 PM
‏اپنا یہ حال کہ جی ہار چُکے لُٹ بھی چُکے
اور مُحبّت ،،، وہی انداز پُرانے مانگے

~ احمد فراز
December 14, 2024 at 8:11 AM