حکومت اور فوج ایک دوسرے کو ذمہ دار قرار دے رہیں ہیں
مگر پاکستانی قوم یہ نہ بھولے کہ آرمی چیف ، شہباز شریف ، محسن نقوی %100 ذمہدار ہیں
اس کا آسان حل یہ ہے کہ فوجی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کیا جائے
#کولی-کیوں-چلائی

عمران ریاض خان 🔥
عمران ریاض خان 🔥
اس کو تو فرست ہی نہیں ہم سے
اس کو تو فرست ہی نہیں ہم سے
کیوں ؟
آخر کیوں ؟
وجہ تو بتانی ہو گی کہ آخر کیوں خون سفید ہوا جس کی وجہ سے اپنا حلف توڑنا پڑا ؟
یہی تھا نا حلف کہ جان مال اور وطن کے باسیوں کی حفاظت کروں گا ۔
جواب تو دینا پڑے گا کہ آخر گولی کیوں چلائی ؟

نوچیں مت، آرام سے کھائیں
ہم مُردہ لوگ ہیں
کہیں بھاگے تو نہیں جا رہے۔۔۔۔!!
نوچیں مت، آرام سے کھائیں
ہم مُردہ لوگ ہیں
کہیں بھاگے تو نہیں جا رہے۔۔۔۔!!
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی