Nazir Nagri
banner
nazirnagri.bsky.social
Nazir Nagri
@nazirnagri.bsky.social
Speak the truth, even if your voice shakes | Bhuttoism is my ideology 🇱🇾
Long live Palestine 🇵🇸
‏پی ٹی آئی والے ایک اور عمران خان لے آئے۔
تم مٹا نا سکو گے یہ عقیدت 🔥
‎#Dchock
‎#عمران_کی_کال_وڑ_گئی
November 26, 2024 at 9:46 PM
یہ لال ہرا پٹہ کاندھے پر ڈلوا کر لایا گیا تھا۔ اب اتار دیا گیا ہے۔ دونوں جمہوری اقدار میں قابلِ مذمت ہے۔
لائے جانے پر خوشی آپکو تھی، تو جانے کا بھی غم بھی فطرتاً آپ کو ہی ہوگا۔
بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے، اور اگر واقعی پاکستان کا بھلا چاہتے ہو تو سیاست کرنے سے پہلے سیاست سیکھو۔
وسلام
November 26, 2024 at 10:06 AM
یہ کانا دجال کہاں لاپتہ ہے اسے کوئی بتائے کہ اسکی صوبائی اتحادی حکومت کے زیر سائے سیکڑوں مسافر مارے جا چکے ہیں۔
November 22, 2024 at 11:58 PM
یہ پشتونوں کے جرگہ عمائدین اور انہیں اپنا والی سمجھنے والے افراد اس کی وقت کہاں ہوتے ہیں جب ایک مکمل گروہ منظم طور پر دہشتگردانہ کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہوتے ہیں۔؟ کیا یہ بھی سکیورٹی اداروں کی طرح اپنے مفادات کے لئے مکمل طور پر دہشگردوں کی پشت پناہی کر رہے ہوتے ہیں ؟
November 22, 2024 at 6:09 AM
ن لیگ کا محمد بن سلمان رجیم کی جانب سے ایسے اقدامات کا دفاع حیران کن ہے۔
اس رجیم سے ن لیگ کے کونسے مفادات وابستہ ہیں کہ وہ اپنی سیاسی ساکھ بھی داؤ پر لگانے کو تیار ہوگئی ہے ؟
November 22, 2024 at 5:52 AM
جب جج اور ملزم ایک بند کمرے میں ملاقاتیں کریں گے تو انصاف کا معیار کیا ہوگا آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں
یہ بات صرف سیاسی اور صنم جاوید کے لئے نہیں بلکہ سماجی پسماندگی ظاہر کرنے کے لئے کی گئی ہے۔
November 22, 2024 at 5:32 AM
لوگوں میں اب یہ باتیں زبان زد عام ہو چکی ہیں کہ ریاست مر گئی ہے اسے دفنا دیا جائے۔
#parachinarbleeds
November 21, 2024 at 8:33 PM
PTI Protest series named as Jihad.
What if their government expelled Pakistanies from their countries?
Do they think about that?
November 21, 2024 at 7:59 AM
Who gonna join this tournament?
November 20, 2024 at 6:35 AM
💙💙
November 20, 2024 at 6:33 AM
اگر فارغ بیٹھے ہو تو اس میں قیدی نمبر 804 تلاش کردو 😜😂
November 20, 2024 at 6:32 AM
Gallery icon aur camera icon ky beech wala video icon hy.
Esy use karny ky lye pehly email sy verification lazmi hy.
November 19, 2024 at 7:53 PM
میکڈونلڈز کو فعال کرنے کے لئے عالمی مافیا سرگرم ہوچکی ہے۔ پاکستانی سیاستدانوں، بیوروکریسی اور سلیبریٹیز پر نظر رکھیں۔ جیسے ہی اسکی ایسی کوئی پوسٹ نظر آئے بائیکاٹ مہم ضرور چلائیں۔ یہ تقاضائے انسانیت ہے 💙
#BoycottMcdonalds
November 19, 2024 at 7:25 PM
Winter is coming 🥶😂
November 19, 2024 at 5:44 PM
اسرائیلی فوجیوں پر خودکش ڈرون سے حملہ کیا، جس نے لبنان کے سرحدی شہر الما الشعب میں ان کے اجتماع کو نشانہ بنایا۔ جس سے میں ایک مردار ، اور 3 شدید زخمی ہوئے۔ وہ لاجسٹک قافلے کا حصہ تھے۔

- سارجنٹ فرسٹ کلاس (ریس) عمر موشے گیلڈور، عمر 30، یروشلم سے، 5111 ویں بٹالین، گولانی بریگیڈ کا ایک سپاہی
November 19, 2024 at 4:06 PM
Why did you stop talking about the Gaza holocaust
November 19, 2024 at 4:00 PM
Governments are formed to deliver the people in democratic societies but check out the Priorities of the KPK government. 💔
November 19, 2024 at 3:23 PM
Israel's military building before and after.
Let's normalize to talk about the Palestine issue
#Palestine
#GazaGenocide
November 19, 2024 at 3:10 PM
پاکستان میں بلیو اسکائی کو بھی بین کردیا ہے کیا؟
وی پی این کنیٹ کرنے سے پہلے تک نہیں چل رہا تھا، کنیٹ کرنے پر ایپ نے کام کرنا شروع کیا؟
November 19, 2024 at 3:03 PM
بلیو اسکائی پر یہ لوگ آپکو نظر نہیں آئیں گے وجہ ایک ہی کہ یہاں سے کوئی پیسے نہیں بننے۔ بلکہ سوشل میڈیا ٹیم کا خرچہ بڑھ جانا ہے 😂😂
November 19, 2024 at 3:46 AM
Your food.... is my food's food
November 19, 2024 at 3:14 AM
ایلون مسک کو بھی فالو بیک دے دیا۔ کیا یاد کریگا۔ خوش رہو جانی۔ 😜😂
November 18, 2024 at 8:25 PM
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ یہ عوامی دوست کے ساتھ ساتھ معیشت دوست پراجیکٹ ہیں؟
November 18, 2024 at 12:05 PM
کرسی کے لئے مظلوم فلسطینیوں کا خون تک پی گیا یہ شخص۔ اللّٰہ بچائے ایسے ذلیل لوگوں سے کہ جنکا ناشتہ بھی میکڈونلڈز پر ہوتا ہے
November 18, 2024 at 12:00 PM
آپ لاکھ اختلاف کریں مگر یہ بات ماننا پڑے گی کہ فتنہ پرور شخصیت کا حامل شخص اور اسکی جماعت کو سندھ نے مکمل طور پر نکار دیا ہے۔
سندھ سے سیاسی شعور کو سلام 💙
November 18, 2024 at 11:52 AM