banner
nazir123.bsky.social
@nazir123.bsky.social
Reposted
😂
January 11, 2025 at 3:35 AM
Reposted
مذاکرات یا تماشا؟

حکومت نے سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تحریک انصاف کے مطالبے پر مذاکراتی کمیٹی بنائی، مگر ان کی ضد اور غیر سنجیدگی نے اس عمل کو سیاسی تماشے میں بدل دیا۔

تحریری مطالبات دینے سے گریز کیا جا رہا ہے، جیسے این آر او تسلیم کرنے کی سچائی تحریک انصاف کے گلے کی ہڈی بن جائے گی ۔
January 8, 2025 at 11:12 AM
Reposted
اب تیرا کیا ہو گا کلیہ 🤣🤣🤣
December 16, 2024 at 7:43 PM
علامہ اقبال میڈیکل کالج اور جناح ہسپتال کا نام بدل کر مریم نواز رکھ دیا گیا۔
مریم نواز سے اسٹبلیشمنٹ کتنی خوش ہے علامہ اقبال اور قائد اعظم کے احسانات بھی بھول گئی
December 16, 2024 at 8:44 PM
مرشد ہمیں شعور کی اتنی سزا ملی
مرشد ہمیں اٹھا کے ، غائب کیا گیا

مرشد علم اٹھا کے جو انصاف کا چلے
مرشد ہمارے اپنوں کو ، رسوا کیا گیا
مرشد تمہارا نام بھی جو منہ سے ادا ہوا
مرشد ہمیں تو گولی سے چھلنی کیا گیا
مرشد جو خوف تم نے ہمارا بھگا دیا
مرشد اسی کے واسطے تم پر ستم ہوا
December 13, 2024 at 7:31 PM
اس خبر کو بار بار پڑھو اور سمجھو کہ مزہبی تعلیم کی مانیٹرنگ کیلئیے بھی ایک ریٹائرڈ جنریل رکھا ھوا ھے

جو لاکھوں میں تنخواہ اور مفت کی مراعات و سہولیات حاصل کر رھا ھے
December 10, 2024 at 1:10 PM
Reposted
‏تحریک انصاف کی کنٹینر پر نماز ادا کرنے والے نوجوان سے ملاقات۔
December 4, 2024 at 11:06 AM
Reposted
ہمیشہ پنجاب کے حقوق کی بات کرتا ہوں اور پنجاب کے ساتھ ہونیوالی زیادتیوں پر بات کی ہے لیکن پختونوں کے ساتھ جو اس وقت اسلام آباد پولیس اور جج کر رہے ہیں یہ ایک انسانی المیہ ہے، ہم انسان ہی نہیں اگر اپنے پختون بھائیوں کیلئے بات نہ کریں، کچھ خدا کا خوف کریں اور فوری طور پر بے گناہ لوگوں کو رہا کریں،
December 4, 2024 at 8:21 AM
Reposted
مردان کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کیس میں عدم ثبوت کی بناء پر 254 افراد کو کیس سے ڈسچارج کردیا
December 3, 2024 at 6:13 PM
Reposted
عدالت پیش کیے گئے کئی قیدیوں نے بتایا کہ ہمیں تھانے میں کہا گیا کہ آپ قیادت کے خلاف بیان دیں کہ آپ کو پانچ پانچ ہزار روپے پر توڑ پھوڑ کے لیے لایا گیا،کارکن نے جواب دیااسلام میں یہ حرام ہے
December 3, 2024 at 6:51 PM
Reposted
‏پشتونوں کو انتشاری بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔
چاہے کوئی پنجابی ہے،سندھی ہے،بلوچوں کو تو پہلے ہی غدار بنایا ہوا ہے،سب کو پشتون بھائیو کے ساتھ کھڑا ہونا ہو گا۔
December 3, 2024 at 8:24 PM
Reposted
آج اہل خانہ نے مجھے اسلام آباد قتل عام کی کی مکمل تفصیلات سے آگاہ کیا کہ کیسے ہمارے پرامن مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلائی گئیں اور آئین و قانون کی بات کرنے والے درجنوں نہتے شہریوں کو شہید اور سینکڑوں کو زخمی کیا گیا- اب تک 12 شہدا کی تفصیلات سامنے آ چکی ہیں-
عمران خان
December 3, 2024 at 2:43 PM
Reposted
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
December 3, 2024 at 3:23 PM
کوفہ
November 30, 2024 at 7:37 PM
اسلام آباد کا نام کوفہ
علان ختم
November 30, 2024 at 7:35 PM