Nazia Saleem Zia Siyaan
naziasaleemzia.bsky.social
Nazia Saleem Zia Siyaan
@naziasaleemzia.bsky.social
Advocate | Executive Member Of Daar Ul Aman | legal Advisor GMDS |
‏23 نومبر سے اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ، پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی، سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈائون لوڈ نہیں ہو سکیں گی۔
November 21, 2024 at 6:36 AM
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ڈیجیٹل سرحد
November 20, 2024 at 5:53 PM
گنڈاپور صاحب اڈیالہ جیل کیوں موجود ہیں 🤭🤭🤭
November 20, 2024 at 2:25 PM
توشہ خانہ ٹو میں عمران خان کی ضمانت منظور
November 20, 2024 at 11:02 AM
اسلام آباد کی تمام پراسیکوشن ایجنسیز نے اس توشہ خانہ کیس پر ہاتھ سیدھا کیا ہے نیب ، ایف آئی اے ، پولیس ، الیکشن کمیشن نے بھی توشہ خانہ کیس کیا ہے پولیس نے بھی توشہ خانہ جعلی رسید کا کیس بنایا ہوا ہے ، توشہ خانہ ٹو کیس میں بیرسٹر سلمان صفدر
November 20, 2024 at 7:46 AM
Reposted by Nazia Saleem Zia Siyaan
‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام

‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
November 19, 2024 at 3:17 PM
Reposted by Nazia Saleem Zia Siyaan
‏بہت جلد ایک بہت بڑے فراڈیے اور نوسر باز کو بشمول پورے گینگ ایکسپوز کرنے جارہا ہوں وہ بھی تمام تر شواہد کیساتھ جو کچھ عرصہ سے پاکستان تحریک انصاف کا نام استعمال کرکے لوگوں سے فراڈ کے ذریعے پیسے بٹور رہا ہے۔یہ نوسر باز گروہ سوشل میڈیا پہ انسانی حقوق کا بڑا چیمپئن بنا ہوا
‏ہے۔
‏⁦‪@PTIofficial‬⁩
November 19, 2024 at 9:06 PM
‏ایک طوفان آنے والا ہے۔ حکومت سخت شکنجے میں ہیں۔ امریکہ اور یوکے سے عمران خان کی رہائی کے لئے سخت دباؤ ہے۔ یوکے کی حکومت تو کھل کر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر رہی ہے۔ رؤف کلاسرا
November 19, 2024 at 11:46 PM