امیر شہر سے مانگو جواب سڑکوں پر
امیر شہر سے مانگو جواب سڑکوں پر
مطلب، کیا اچھا ہو رہا ہے؟
مطلب، کیا اچھا ہو رہا ہے؟
- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔
- پرامن رہیں۔
- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔
- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
حماد اظہر

بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔

#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
سب ہمت کریں اپنی قوم کی خاطر ، اپنے ُملک کی خاطر سیاہ رات کی تاریکی ختم ہونے والی ہے اور حقیقی آزادی کا سورج طلوع ہونے والا ہے ۔