Nazakat Awan
banner
nazakatawan.bsky.social
Nazakat Awan
@nazakatawan.bsky.social
Reposted by Nazakat Awan

آج بھی کافی سارے اکاؤنٹ پروموٹ کیا۔ پروموشن مطلب ہرگز نہی آپ کو کافی سارے فالورز ملیں۔ آپکی ریچ تب ہی بڑھ پائے گئی جب آپ ایک دوسرے کی پوسٹ کا لائیک ری پوسٹ کرتے ہیں۔ اسطرح آپ کا ہنڈل مضبوط ہوگا۔
پروموشن ایک قسم کا تعارف ہوتا ہے اپنے دوستوں کے ساتھ۔ 🌹❤️🌹 آپ دوستوں کا بہت شکریہ ۔
November 24, 2024 at 2:50 PM
Reposted by Nazakat Awan
زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی
‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی
‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی
‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں
‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے
November 21, 2024 at 12:26 PM
Reposted by Nazakat Awan
November 20, 2024 at 10:27 AM
Reposted by Nazakat Awan

ایک یوتھیے کی غلط فہمی دور کی گئی ۔وہ سمجھتا تھا کہ ہم مسلم لیگی شاید انسے پیار کرتے ہیں۔ جبکہ وہ ہم سے نفرت کرتے ہیں۔ ہم کتنا پیار کرتے ہیں۔ اسکے لئے ویڈیو دیکھیں ۔ ویڈیو لائیک ری پوسٹ ضرور کریں۔ شکریہ ❤️🌹❤️
November 21, 2024 at 6:21 AM
Reposted by Nazakat Awan
‏جو طلباء 24 نومبر کے احتجاج میں شریک ہوں گے ان کے داخلے منسوخ کر دیے جائیں گے اور CNICs بلاک کر دیے جائیں گے
November 19, 2024 at 2:59 PM
November 20, 2024 at 10:27 AM
Reposted by Nazakat Awan

تمام مسلم لیگیوں دوستوں سے درخواست ہے۔ ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ ری پوسٹ ری ٹویٹ کریں۔ تاکہ مدعا میاں صاحب اور مریم نواز صاحبہ تک پہنچے۔ KPK اور اختیار ولی۔
November 20, 2024 at 6:09 AM