Nawaz Sandhu محمد نواز سندھو
banner
nawazsandhu.bsky.social
Nawaz Sandhu محمد نواز سندھو
@nawazsandhu.bsky.social
پیارے پاکستانی بھائیو آپ کی دعاؤں کے نتیجے میں ہی لاس اینجلس میں آگ لگی ہے اور آپ کی دعاؤں سے ہی ہوائیں اس آگ کو آگے پھیلا رہی ہیں۔ اب جب کہ قبولیت کے دن ہیں تو لگے ہاتھ اسرائیل اور انڈیا کے متعلق بھی کچھ مانگ لیں۔ جب اس طرح کام ہو جائے تو جنگ و جدل کی کیا ضرورت ہے۔
January 14, 2025 at 4:01 PM
سولہ دسمبر یاد دلاتا ہے ان لوگوں کی کہ جنہوں نے عقل اور دستور کی بجائے زور بازو استعمال کرنے کی ضد میں بازو تڑوا لیا لیکن سبق نہیں سیکھا
December 16, 2024 at 3:22 PM
گھر والوں کو غفلت پہ سبھی کوس رہے ہیں
چوروں کو مگر کوئی ملامت نہیں کرتا

(قتیل شفائی)
November 30, 2024 at 11:27 AM
اے رحیم و کریم رب
شہدائے ڈی چوک کو اگلی زندگی میں اعلی مقام عطا فرما۔
لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما۔
زخمیوں کے لئے آسانیاں پیدا فرما،
جن لوگوں نے نہتے لوگوں پر گولیاں چلا یا چلوا کر ظلم کیا ان کو دنیا اور آخرت میں اسی تکلیف سے گزار جس سے متاثرین اور ان کے گھر والے گزر رہے ہیں۔
November 28, 2024 at 8:31 PM
اقوام متحدہ نے پاکستان میں احتجاج کے دوران فوج کی تعیناتی کا نوٹس، مظاہرین اور فورسز سے تحمل سے رہنے کی اپیل کرتے ہیں، اظہار رائے کی آزادی اور پرامن احتجاج کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں، ترجمان انتونیو گوتریس
November 26, 2024 at 8:27 PM
Reposted by Nawaz Sandhu محمد نواز سندھو
باہر نکلو اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر
November 23, 2024 at 11:22 AM
اسٹاک مارکیٹ کو مزید بلند کرنے کے لئے بحکم کوتوال پورا پاکستان بند رہے گا۔
November 23, 2024 at 10:56 AM
Release Imran Khan
November 19, 2024 at 8:33 PM
Release Imran Khan
November 19, 2024 at 8:32 PM
Release Imran Khan
November 19, 2024 at 8:29 PM