Khan official
naveedzeb.bsky.social
Khan official
@naveedzeb.bsky.social
عمران خان نے دونوں سانحات 9 مئی اور 24 نومبر کی CCTV فوٹیج کے ذریعے تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے معزز ججز کی سربراہی میں ایک کمیشن تشکیل دیا جاۓ
علیمہ خان 🔥
December 10, 2024 at 7:46 PM
*_‏پارٹی رہنماؤں کا متفقہ فیصلہ۔۔۔🔥_*

*_احتجاج ہر صورت ہوگا ڈی چوک پر دھرنا ہوگا تمام رکاوٹیں پار کرکے منزل پر پہنچیں گے اس بار واپسی نہیں ہوگی۔۔۔_*
November 23, 2024 at 7:05 AM
*اے اللہ!*
*ہمارے دکھوں کو رحمت میں بدل دے اور ہماری دعاؤں کو قبولیت کی خوشخبری دے۔*
*آمین یا رب العالمین!*

O Allah! Turn our sorrows into blessings and grant us the glad tidings of accepted prayers.
Ameen,
November 22, 2024 at 2:46 PM
*_‏إيّاك‌َ نَعبُدُ وَ إِيّاك‌َ نَستَعِين‌ُ، عمران خان کا پیغام ہے کہ ملک کا بچہ بچہ ، ہر مکتبہ فکر 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کرے یہ حتمی کال ہے...!!!_*

*_بشری بی بی_*♥️🔥
November 22, 2024 at 3:18 AM
*🚨💥پاکستان تحریک انصاف کا جو احتجاج ہے یہ صرف پاکستان میں نہیں ہے*

*اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کیلے جو سب سے بڑی پریشانی ہے وہ یہ ہے کہ PTi کا احتجاج دنیا میں 31 جگہوں پر ہو رہا ہے*

*دنیا کے تاریح میں ایسا بڑا احتجاج میں نے نہیں دیکھا ہے،عمران ریاض*💫🚨🔥❤️
November 22, 2024 at 3:15 AM
*_‏پی ٹی آئی ان کنٹینرز کو ہٹانا چاہتے ہیں تو آسان سا ایک طریقہ ہے ان کنٹینرز کے اوپر عمران خان کا نام لکھ دیں آج صبع وہ سارے کنٹینرز اٹھا لیئے گئے جن پر عمران خان کا نام لکھا تھا-🔥🔥🔥🔥😂_*
November 21, 2024 at 5:34 PM
‏بڑی خبر: 🚨 حکومت نے 23 نومبر سے وفاقی دارالحکومت، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے موبائل انٹرنیٹ سروس پر فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی۔
November 21, 2024 at 1:30 PM
*🌹غلامی کی زنجیریں گرتی نہیں ہیں توڑنی پڑتی ہیں، آپ کو ڈرائیں گے،دھمکائیں گے لیکن آپ نے ڈرنا نہیں ،خوف کے بت توڑ دیں آپ کے پیچھے عمران خان کھڑا ہے،*
*24 نومبر عمران خان کی کال عوام کیلے،نکنا ضروری ہے کیونکہ عمران خان نے بلایا ہے۔*

# *FinalCall*

🇧🇫🌹🇵🇰
November 20, 2024 at 4:15 PM
‏میں نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر کو کل تک کا وقت دیا، کل تک مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوئی تو جمعے سے قافلے نکل پڑیں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
November 20, 2024 at 3:32 PM
🚨🌹 *اہم خبر* 🚨

*جگہ جگہ عمران خان کی رہائی کی نیوز چلائی جارہی ہے، احباب سے گزارش ہے جب تک رہائی مل نہ جاۓ ہرگز کسی بات پر یقین نہ کریں*
*یہ سازش 24 نومبر کے احتجاج کو کمزور کرنے کے لۓ کی جارہی ہے*

🇧🇫🌹🇵🇰
November 20, 2024 at 3:31 PM
Reposted by Khan official
ImranKhan released in tusha Khana 2 case #khanisback #ptiofficial
November 20, 2024 at 12:30 PM
_*🛑🚨کل عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملتی ہے تو 24 کا احتجاج عمران خان لیڈ کریں گے....اگر ضمانت نہیں دیتے تو ہم سارے پاکستانی اُن کیلئے پہنچیں گے.... علیمہ خان💫❣️✌️🇧🇫
November 20, 2024 at 12:36 PM
عمران خان کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے کانفرنس روم میں ملاقات کروائی گئی جو تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہی،
ملاقات میں 24 نومبر کے احتجاج پر گفتگو کی گئی،
ملاقات کے بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور میڈیا سے گفتگو کیے بغیر ہی روانہ ہوگئے
November 19, 2024 at 12:32 PM