naveedsaith4.bsky.social
@naveedsaith4.bsky.social
ایک غلطی پر لوگ ہم سے بات کرنا چھوڑ دیتے ہیں، لیکن ہمارے بے شمار گناہوں کے باوجود ہمارا رب ہم سے کبھی منہ نہیں موڑتا، نہ ہی ہمارا رزق بند کرتا ہے،بلکہ وہ ہر بار ہمیں سنبھالنے کے لیے تیار رہتا ہے،ہمیں موقع دیتا ہے کہ ہم لوٹ آئیں،اور توبہ کریں۔ بے شک،وہی سب سے زیادہ معاف کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے
November 20, 2024 at 4:41 PM