Naveed Arif Butt
banner
naveedarifbutt.bsky.social
Naveed Arif Butt
@naveedarifbutt.bsky.social
Social Media Influencer
September 14, 2025 at 7:45 AM
آج آسٹریلوی اخبارات نے اپنے فرنٹ پیجز پہ ویرات کوہلی کی جو تصویر کشئ کی ہے وہ دیکھنے کے لائق ہے سالوں نے عزت کا فالودہ نکال دیا
مولا خوش رکھے 😂

#indvsausTestseries #نویدعارف_بٹ #naveedarifbutt
December 27, 2024 at 4:18 AM
مرانڈوز نے ناچ ناچ کر گھنگھرو توڑ لئے ملک دیوالیہ ہو گیا اور دوسری طرف عمران نیازی نے اعتراف کر لیا کے حکومت نے دیولیہ ہوتی معشیت کو سنبھال لیا ہے مولا خوش رکھے

#naveedarifbutt #reelsfypシ
December 26, 2024 at 12:20 PM
آپ نے زندگی میں اس سے بڑا گھٹیا مکار ڈھونگی دو نمبر فراڈی انسان کبھی دیکھا ہے ؟ کمنٹ میں لازمی بتائیں
#نویدعارف_بٹ
December 26, 2024 at 6:24 AM
الحمد للّٰہ پاکستان میں تقریباً ہر شعبے میں بہت زیادہ تو نہیں پر بہتری ضرور نظر آرہی ہے کوئی مانے یہ نہ مانے لیکن حقیقت یہی ہے
#naveedarifbutt #نویدعارف_بٹ
December 19, 2024 at 4:03 PM
میا خان- ایک پشتون باپ جو اپنی بیٹی کو روزانہ اپنی موٹر سائیکل پر 12 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے اسکول لے جاتا ہے اور اپنی بیٹی کی کلاس ختم ہونے تک 4 گھنٹے انتظار کرتا ہے باپ تو باپ ہوتا ہے ناں 💞

#نویدعارف_بٹ #naveedarifbutt
December 17, 2024 at 7:23 AM
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ
اللهﷻ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے، اللهﷻ تعالٰی قبر کے معاملات میں آسانی فرمائے اور حضرت مُحَمَّد ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے آمین 🤲
December 15, 2024 at 11:54 AM
پہلے پاکپتن اور پھر ڈی چوک سے بھاگنے والی پنکی پیرنی کہتی ہے کہ میں بھاگنے والی عورت نہیں ہوں مولا خوش رکھے 😂

#نویدعارف_بٹ
December 6, 2024 at 11:15 AM
یہ وہ بندہ جو کنٹینر سے گر کر شہید ہوا اس کی نماز جنازہ ہوئی پھر اس کی میت کو قبر سے اغواء کر لیا گیا اور خدا کی قدرت دیکھیے یہ آج اغواء کاروں کے چنگل سے فرار ہو کر مہر شرافت کی ماں کی برات کا بندوبست کرنے والے نہایت ہی مہربان شخص علی امین کے پاس پہنچ گیا.
سبحان اللہ.
December 4, 2024 at 12:51 PM
نیلم ویلی رات کو ہلکی برف باری کے بعد صبح کے خوب صورت نظارے💞

#neelamvalley
December 3, 2024 at 2:50 AM
ڈی چوک اسلام آباد کا ایک اور شہید میٹرک طالب علم جام امان آف خان پور (رحیم یارخان) اچانک زندہ ہوگیا اور فیس بک کا یہ شہید طالب علم سکول میں بھی پہنچ گیا۔
یوتھیوں کا اپنا چینل ARY نیوز
#نویدعارف_بٹ #naveedarifbutt
December 1, 2024 at 5:36 PM
نیازی سیاح دور حکومت میں 39 ھزار پر رھنے والی سٹاک مارکیٹ آج 1 لاکھ کراس کرگئی ھے جو عمرانڈوز۔روز پوچھتے ہیں اس عوام کو کیا فائدہ وہ اپنے اس وقت کے وزیر خزانہ اسد عمر کی پریس کانفرنس نکالیں جو سٹاک مارکیٹ کا بتایا کرتا تھا اس سے ملک کیا فائدہ ھوتا ھے
#نویدعارف_بٹ #naveedarifbutt
November 28, 2024 at 6:44 AM
‏تحریک انصاف کے ہاتھوں شہید ہونے والے رینجرز اہلکار
November 26, 2024 at 7:23 AM
PTI قافلے سے کچھ بڑی گاڑیاں تیزی سے بڑھیں اور انکا خیال تھا کہ رینجرز گھبرا کر پیچھے ہوجائیں گے لیکن رینجرز جوان اپنی جگہ سے نہیں ہلے اور گاڑی انکو روندتی نکل گئی۔ اس وجہ سے 5 جوان اب تک شہید ہیں جبکہ 7 شدید زخمی ہیں۔
November 26, 2024 at 7:19 AM
‏🚨اسلام آباد میں فوج اور رینجرز کے جوان تیار ہیں۔
خان کو رہائی دلانے والے خود گرفتار ہونے جا رہے ہیں۔
November 25, 2024 at 6:43 PM
November 24, 2024 at 11:30 PM
ڈی چوک اسلام آباد کے تاشہ ترین مناظرہ
November 24, 2024 at 11:44 AM
‏‎انصافیوں کو سمجھنا چاہئے ! یہ پہلی بار تو نہیں ہے !ہر بار غریب بچوں کو آگے کرتے ہے !
اور بلتکاری ٹولہ خود چھپ جاتا ہے 🖐🏿
November 23, 2024 at 1:04 PM
‏وہ اپنی بیوی کے بیان سے مکر گیا اور اہل یوتھ کہتی ہے ڈٹ کے کھڑا ہے کوپی تان
November 23, 2024 at 7:18 AM
شراب پیتا تھا خان کے ساتھ
November 22, 2024 at 10:10 AM
عمران نیازی کا سیاہ ترین دور حکومت
مریم نواز اور ن لیگی رہنماؤں کو کڑاھی کھلانے پر ہوٹل اور اسکے مالک کے خلاف مقدمہ درج ‎نیازی کا سیاہ ترین دور 2020 کل تک ایسی سب باتوں کو سپورٹ کرنے والے انصافی آج جمہوریت اور آذادی رائے کی بات کرتے ہیں
#نویدعارف_بٹ #naveedarifbutt
November 22, 2024 at 6:01 AM
بشری فراڈیاں کا اسلامی ٹچ
November 21, 2024 at 6:20 PM
‏عمرانڈو ججوں کی اوقات ایک سوشل میڈیا ٹرول سرکاری املاک کو جلانے نوجوان لڑکوں کو جلسوں دھرنوں میں رات بھر ورغلانے والی طوائف اسکے سامنے ٹانگ پہ ٹانگ رکھے بیٹھی ہے شرم وحیاء ؟
November 21, 2024 at 2:39 PM
الجہاد کے نام پہ خیبرپختونخوا کے چرسیوں کو ٹرک کی نئ بتی کے پیچھے لگا دیا گنڈا پوری نے
November 18, 2024 at 4:22 PM
November 18, 2024 at 2:36 PM