banner
naveed1969.bsky.social
@naveed1969.bsky.social
انسان بے چین ہے اپنی خوشیوں بھری زندگی میں سکون کیسے حاصل کرئے مگر سکون حاصل کرنے میں ناکام ہے
*_انســـــــــان ڈھونڈتا رہا ڪـامیابی_*
_*اور مؤذن ساری عـــــــــــــــمر ڪـہتا رہا*_

*_حَيَّ عَلَى الْفَــــــــــلَاح_*
*_آؤ ڪـامیابی ڪـی طرفـــــــــــــــ🥹_*
January 1, 2025 at 2:00 PM
The new year neither brings much happiness nor sorrow to man. If a man thinks about it, he realizes that man has come close to death. Friends, give humanity something that will keep you alive for the rest of your life.
January 1, 2025 at 2:35 AM
تمام دوستوں کو السلام وعلیکم اور صبح بخیر
January 1, 2025 at 2:21 AM
The people of Palestine have become disappointed with the people, they have only one support and that is Allah. O Allah, help the Muslims of Palestine, Syria, Iraq, Yemen. Israel, America, Europe want to destroy the Muslims, but the insensitive Muslims are sleeping. Help, O Allah, help.
December 29, 2024 at 3:38 AM
@anitaganpat.bsky.social The people of Palestine have become disappointed with the people, they have only one support and that is Allah. O Allah, help the Muslims of Palestine, Syria, Iraq, Yemen. Israel, America, Europe want to destroy the Muslims, but the insensitive Muslims are sleeping.Help اللّٰہ
December 29, 2024 at 3:37 AM
Türkiye Kürtlerle savaşa girerek ciddi bir hata yapmak üzere. Türkiye savaşa girdiğinde Amerika, Avrupa ve İsrail Türkiye'ye saldıracak ve İstanbul'u alacak. Tayyip Erdoğan'a bunu açıklayabilecek biri var mı? Bu, Türkiye'nin yakalanacağı Yahudiler ve Hristiyanların bir tuzağı. Türkiye yıkım yolunda.
December 19, 2024 at 2:37 PM
Turkey is about to make a serious mistake by going to war with the Kurds. When Turkey gets involved in the war, America, Europe and Israel will attack Turkey and take Istanbul. Is there anyone who can explain to Tayyip Erdogan? This is a trap of Jews and Christians in which Turkey is going to
December 19, 2024 at 2:35 PM
ترکی کردوں کے ساتھ جنگ کرکے شدید غلطی کرنے والا ہے جب ترکی جنگ میں الجھ جائے گا تو امریکہ یورپ اور اسرائیل ملکر ترکی پر حملہ کرکے استنبول چھین لیں گے۔ کوئی ہے طیب اردگان کو سمجھانے والا۔ یہ یہود ونصاریٰ کا جال ہے جس میں ترکی پھنسنے جارہا ہے۔ ترکی بربادی کے راستے پر چل پڑا ہے۔ اس وقت ہوش کرنے کی ضرورت
December 19, 2024 at 2:33 PM
میری طرف سے بلیو سکائی کے خاموش درو دیوار کو شب خیر
Buenas noches de mi parte para el muro silencioso del Cielo Azul.
Benden de Mavi Göğün sessiz duvarına iyi geceler.
Good night from me to the silent wall of Blue Sky.
خاموش محبت
🌹nzk🌹
December 16, 2024 at 2:31 PM
کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنکی عقل نہیں ہوتے وہ بس ایسی باتیں کرتے جو جھوٹی ہوتی ہیں ہمیشہ سچ بولو سچ کا ساتھ دو۔ کبھی زندگی میں ایسا بھی ہوتا ہے ہے جھوٹ چھوڑ کر بھاگ جاتا ہے۔ بھائیو سچائی کی روشنی میں رہو۔ درودشریف پڑھیں اور دوسروں کو درودشریف پڑھنے کا پیغام دیں شکریہ
December 16, 2024 at 5:12 AM
تمام دوستوں کو السلام وعلیکم اور صبح بخیر
December 16, 2024 at 3:10 AM
کچھ لوگوں کو بڑی ڈیوٹیاں مل جاتی ہیں مگر وہ اس کے اہل نہیں ہوتے آنے والے وقتوں میں وہ نااہل لوگ بہت بڑا نقصان کردیتے ہیں ہمیشہ اہل لوگوں کی قدر کرو جو جس عہدے کا اہل ہو اسکو اسی عہدے پر لگایا جائے۔
درودشریف پڑھیں اور دوسروں کو درودشریف پڑھنے کا پیغام دیں شکریہ
خاموش محبت
🌹nzk🌹
December 15, 2024 at 1:11 PM
بلیو سکائی کیسا پلیٹ فارم ہے جس پر کوئی کسی کو لائق نہیں کرتا نہ سوال نہ جواب لگتا ہے یہ صرف خاموش لوگوں کا پلیٹ فارم ہے
December 15, 2024 at 6:24 AM
الحمدللہ رب العالمین
اک نئی صبح سب دوستوں کو مبارک ہو
دوستو درودشریف پڑھیں اور دوسروں کو درودشریف پڑھنے کا پیغام دیں شکریہ
December 15, 2024 at 6:16 AM
کتنی بدنصیبی ہے بلیو سکائی پر کوئی کسی کو لائق نہیں کرتا
😭😭😭😭😭😭
December 7, 2024 at 2:18 PM
کس کو کہتا آہستہ چل
میری زندگی آہستہ چل
ہمسفر بن کر آہستہ چل
دل چرا لیا ہے آہستہ چل
وہ میری ہوگی آہستہ چل
نوید خوشبو بنکر آہستہ چل
وہ آئے گی نظر آہستہ چل
خاموش محبت
🌹nzk🌹
December 7, 2024 at 2:16 PM
‏درودشریف پڑھیں میں بھی پڑھوں۔
آخر میں حضرت محمد ﷺّ کی محبت مانگیں
Salavat-ı Şerif'i oku, ben de okuyacağım.
Son olarak, Hazreti Muhammed'in (ﷺ) sevgisini iste.
اقرأ الصلاة الشريفة، سأقرأها أيضًا.
وأخيرًا، اطلب حب حضرة محمد (صلى الله عليه وسلم).
December 6, 2024 at 6:04 PM
امی فاطمہ سلام اللہ علیھا کائنات کی ایسی ماں جس نے سر سے پاؤں تک قربانی دی اور کبھی شکوہ نہیں کیا۔ خود شہید ہوئیں اولاد شہید ہوئی شوہر شہید ہوا مگر نانا کے دین پر کسی نے کوئی کمپرومائز نہیں کیا۔ اے امی جان تیرے بغیر دنیا و آخرت بیکار ہے۔
خاموش محبت
🌹nzk🌹
December 6, 2024 at 2:14 PM
کیا یہ کافی نہیں میں تجھ سے محبت نہیں نفرت کرتا ہوں سوچ اب میں تجھ سے کتنی نفرت کرتا ہوں
؟
؟
؟
؟
؟
؟
عقل ہو تو سوچے اے دوست میری دوستی کتنی کچی نکلی
😭😭😭😭😭😭😭😭
December 1, 2024 at 2:23 PM
اتنی خلقت ہے اتنی عوام ہے مگر سو میں ننانوے فیصد بےحس۔ میں نے دیکھا اک شخص پانی کی بوند کو ترس رہا مگر لوگ اسکی بےبسی اور بے حسی کی وڈیو بناکر اپ لوڈ کررہے تھے وہ انسان پانی کے بغیر ایڑیاں رگڑتے مر گیا مگر بےحس معاشرے نے پانی کی اک بوند نہیں دی۔ دوستو کل آپ بھی اس جگہ ہوسکتے ہیں۔
November 24, 2024 at 1:52 PM
زندگی روز ماضی کا حصہ بنتی جارہی ہے اور ہم ماضی کو بھولتے جارہے ہیں اپنے پیاروں کو اپنے ہاتھوں سے اپنے آپ سے دور کررہے ہیں مگر نصیحت حاصل کرنے کی بجائے عیاشیوں بھری زندگی میں ڈوبتے جارہے ہیں میت اک عبرت ہے جس سے سبق ہم نے لینا ہے آؤ دوستو اپنے بھولے سبق کو یاد کریں درودشریف پڑھیں
خاموش محبت
🌹nzk🌹
November 22, 2024 at 5:13 AM
بدقسمتی سے بلیو اسکائی پر ابھی لوگ اک دوسرے کی پوسٹ دیکھتے بھی نہیں اور کمنٹ بھی نہیں کرتے۔ افسوس صد افسوس
November 21, 2024 at 2:28 PM
سکائی بلیو کا شکریہ کے اس نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پر لوگوں کو اظہار رائے کا موقع فراہم کیا ہے میں شکر گزار ہوں سکائی بلیو کی مینجمنٹ کا۔
Thank you to Sky Blue for giving people an opportunity to express themselves on social media platforms. I am thankful to the management of Sky Blue.
خاموش محبت
November 21, 2024 at 2:19 PM
انسان اس وقت مرتا یے جب اس کا غرور تکبر اسکی زبان سے اگلنا شروع ہوجائے۔ "میں" نے انسان کی میں میں کروا کر مرنے سے پہلے دنیا میں نشان عبرت بنا دیا۔ تکبر انسان کے لئے نہیں مگر ہم وہی کام کرتے ہیں جن کے کرنے سے منع فرمایا ہے۔ آؤ دوستو اپنے گناہوں سے توبہ کریں۔
خاموش محبت
🌹nzk🌹
November 20, 2024 at 10:35 AM
ہم ایسے انسان ہیں کے عقل ہم سے دور بہت دور ہے۔ ہم زندگی بھر کبھی ترقی نہیں کرسکتے۔ پلے گروپ سے لیکر ہائیر ایجوکیشن تک عوام نقل کرپشن کرکے ڈگری لیکر بتاتے ہیں کے یہ ہے رسید میری تعلیم کی مگر تعلیم حاصل نہیں کرسکے اس لئے جب جاب شروع کرنے لگتے ہیں تو رشوت دے کر جاب حاصل کرتے ہیں ایسے لوگ کیا خدمت کریں
November 19, 2024 at 2:14 PM